کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

ظفری

لائبریرین
تمہارے بارے میں اب کچھ سوچنا پڑے گا کہ مجھے تم دردِ سر دے رہے تھے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ اگر دردِ سر کو سر کے درد پر ترجیح دیں گے تو سر میں درد ہونے سے دردِ سر کو بھی سر کا درد ہونے کا احتمال ہو سکتا ہے ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
بہتر ہے میں اس سے کنارہ کشی کرتا ہوا کنارے کنارے ہی نکل جاؤں کہ مزاج اچھا رہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا موڈ‌ بہت اچھا ہے

کیوں‌ کہ اچانک ہی یہاں‌ موسم کافی اچھا ہوگیا ہے
بادل آچکے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں

شاید بارش بھی ہوجائے
لیکن میں چاہتا ہوں کہ بارش نہ ہو
بس موسم ایسا ہی رہے
 

ظفری

لائبریرین
الحمداللہ ٹھیک ہے ۔۔ بس آج کل کام کچھ بڑھ گیا ہے ۔ ( خلائی شٹیل اوپر جانے کے بعد بہت سے لوگوں کو کچھ تنگ کررہی ہے ) :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top