کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

ماوراء

محفلین
میرے موڈ کو تو اللہ بچائے۔ سر میں درد ہو رہا ہے۔ یہ ایوارڈ لسٹ تو میرے سر دردی کا باعث بن گئی ہے۔ اوپر سے محب کی ضد۔ کہ کم از کم تیس ایوارڈ ہونے چاہیں۔ :shock:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بڑا سا بورڈ لکھ کر سامنے رکھ لو اور آتے جاتے دیکھتی رہا کرو، افاقہ ہو گا۔ الفاظ یہ ہیں :

چڑھ جا بیٹا سولی رام بھلی کرئے گا
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
کیوں کیا پسند نہیں آئی میری تجویز :?:
273_nahi2_1.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top