کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کریں کہ عمار کا تھوڑا سا دباؤ آپ لے لیں، تاکہ دونوں کا وزن برابر ہو جائے۔ :wink:
 
بھائی جان! کیا کروں؟؟؟ :cry: :cry: :cry:
میری نوکری۔۔۔ یہاں بھی تو آنا ضروری ہے نا۔۔۔ اب کل پرچہ ہے تو اس لیے کل چھٹی کروں گا، پرسوں بھی اور ترسوں بھی۔۔۔ کیونکہ ایک دن کے وقفہ کے بعد دوسرا پرچہ ہے۔۔۔!


:!:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
پھر ایسا کریں کہ عمار کا تھوڑا سا دباؤ آپ لے لیں، تاکہ دونوں کا وزن برابر ہو جائے۔ :wink:

لیکن شمشاد اگر یہ دباؤ میں‌ نے لے لیا تو یہ تو عمار کے حق میں ہی اچھا نہ ہوگا۔
یہ دباؤ اس پر ہی رہنے دیں۔
ذرا محنت کرنے دیں ان کو تاکہ آگے چل کے ان کے کام میں آئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب یہ تھا کہ عمار کے ساتھ کچھ دیر گپ شپ کر کے اس کے ذہن کو ہلکا کر دیں اور بس، تاکہ وہ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں۔
 

سارہ خان

محفلین
میں تو ٹی وی دیکھتی ہی نہیں ۔۔۔ اور گھر میں باقی سب کو نیوز ہی دیکھنے کا شوق ہے ہر وقت ۔۔ نا چاہتے ہوئے بھی سننا پڑتی ہیں ۔۔۔ :(

کیا حال ہیں تیلے بھیا ۔۔۔ اپ کا پی ایم مل گیا ۔۔۔ اب میں وہاں جواب نہیں دے رہی ۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top