کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

شمشاد

لائبریرین
سارہ آپ کا اور میرا ہی نہیں بلکہ ہر اس محبِ وطن پاکستانی کا موڈ خراب ہے جو پاکستان میں سلامتی اور سکون چاہتا ہے۔
 
میرے مزاج تو الحمدللہ کافی اچھے ہیں کیونکہ میرے دونوں پرچے اچھے ہوئے ہیں۔۔۔
ہاں، کچھ تشویش ہے لال مسجد والے معاملے پر لیکن میں اس موضوع پر ہر جگہ اپنے دل کی بھڑاس اچھی طرح نکال رہا ہوں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی کیا ہوا موڈ کو؟ سیب نہیں کھایا آج کہ دل کو تقویت ملتی۔

اور ہاں اس بندے کا پیغام آیا تھا کہ موقع ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top