اپنا بھی خیال رکھیئے گا، ایسا نہ ہو کہ معاملہ الٹا ہو جائے۔
ہمیں کیا پتا ۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آج تک معاملہ کبھی الٹا نہیں ہوا
تو آج کیسے ہوجاتا![]()
ہمیں کیا پتا ۔۔۔۔۔۔۔ اب اپنے بارے میں کوئی تھوڑی کچھ بتاتا ہے ۔۔
![]()
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں آپ کی ظرح نہیں ہوں
کے اہنی باری پر صاف مکر جاؤں![]()