تیلے شاہ
محفلین
بھائی صاب دل خوش کردیا امام مسجد بنا کرpayaarkerogi نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:باجو بالکل صحیح کہا ہے
جیسی روح ویسے فرشتے
اسی لیے کہتا تھا کہ پڑھ لکھ لو ۔مستقبل میں فائدہ ہوگا (تیلے شاہ -امام مسجد۔ اردو محفل)![]()
اور وہ بھی اردو محفل کا
بھائی صاب دل خوش کردیا امام مسجد بنا کرpayaarkerogi نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:باجو بالکل صحیح کہا ہے
جیسی روح ویسے فرشتے
اسی لیے کہتا تھا کہ پڑھ لکھ لو ۔مستقبل میں فائدہ ہوگا (تیلے شاہ -امام مسجد۔ اردو محفل)![]()
عزیزی یہ اماں وہ والی اماں نہیں یہ محاورتًا کہا گیا تھا۔payaarkerogi نے کہا:.
اماں ہماری بات مانو تو چھوڑو شادی وادی کو۔(دوست)
ارے یہ کیا کہا۔ میں تو آپ سے دوستی چاہ رہا تھا۔ آپ تو رشتہ (اماں) جوڑ نے کے چکر میں ہیں - شکریہ عزت افزائ کا بیٹا![]()
payaarkerogi نے کہا:ماوراء نے کہا:پیار کرو گی تو چلے ہی گئے۔ ورنہ میں نے بھی اتنی باتیں کرنی تھیں۔![]()
![]()
ماروا ۔ پلیز ، پلیز کریں نا![]()
ماوراء نے کہا:payaarkerogi نے کہا:ماوراء نے کہا:پیار کرو گی تو چلے ہی گئے۔ ورنہ میں نے بھی اتنی باتیں کرنی تھیں۔![]()
![]()
ماروا ۔ پلیز ، پلیز کریں نا![]()
پیار کرو گی (کیا عجیب نک رکھا ہے بلاتے ہوئے بھی عجیب سا لگتا ہے) آپ کا کیا خیال ہے آپ کے سارے جوابات پڑھ کر میں آپ سے کچھ پوچھ سکوں گی۔ ماوراء بے چاری تو پہلے ہی آپ سے ڈری ہوئی تھی۔ اب تو ڈر سے کانپنا بھی شروع ہو گئی ہے۔ اگر مجھے ایسے جوابات ملے تو میں پھر تو بے چاری گئی۔![]()
ویسے اگر تھوڑی نرمی سے رپلے کریں تو شاید بات چیت اچھے ماحول میں بھی ہو سکے۔ ( اب مجھے کچھ نہ کہیے گا)
اس بار باجو جی، آپ نے غلطی کر ہی دیبوچھی نے کہا:ذلت کے راہ پر مرد نہ نکلے ۔ مگر ہائے ری فطرت