تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

فائزہ ندیم کو محفل میں خوش آمدید،
امید ہے آپ کا وقت یہاں سیکھنے سکھانے میں صرف ہوگا۔
اپنے بارے میں تفصیل سے بیان کیجئے ۔
ایک بار پھر خوش آمدید،

والسلام
م۔م۔مغل

شکریہ۔ انشاءاللہ محفل سے سیکھنے کا موقع ضرورو ملے گا۔
 
فائزہ صاحبہ،

محفل میں خوش آمدید، آپ کے تعارف سے لگتا ہے کہ آپ کے پاس وقت کی بہت قلت ہے، لیکن کم و بیش سب کے ساتھ ہی اس قسم کے مسائل ہیں ۔ اچھی شاعری تک فوری رسائی کے لئے دوستوں سے مشورہ اچھی بات ہے لیکن تجربہ بتاتا ہے کہ گوہرِ نایاب تو قسمت سے ہی ملتا ہے اور وہ بھی اُسے جسے جستجو ہوتی ہے۔

اُمید ہے محفل آپ کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔

خوش رہیے!

میں اردو پوائنٹ پر دیکھا ہے کہ ہر شاعر کا کلام اکٹھا دیا گیا ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کا کلام اچھا لگا۔ آہستہ آہستہ پڑھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
 
آصف شفیع

محفلین
خوش آمدید٫ بہت سے نوجوان اچھا شعر کہہ رہے ہیں۔ آپ ڈھونڈھیںآپ کو محفل میں کافی اچھی شاعری بھی پڑھنے کو ملے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
انہوں نے لگتا ہے اپنا کلام سربمہر لفافے میں بند کر کے بنک کے لاکر میں رکھوایا ہوا ہے۔
 
ش زاد

محفلین
پہلے تو آپ کو فورم پر خوش آمدید محترمہ

ویسے تو پاکستان کا ادب اور ادیب دونوں ہی زرخیزہیں اور اس فورم میں بھی اچھے نام موجود ہیں مگر یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کی رائے یا پسند نا پسند سے متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ہونا تو یہی چاہیئے کہ آپ خود تلاش کریں پڑھیں اور خود اپنی رائے بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر چونکہ آپ مسلسل مُصِر ہیں سو میں اپنی پسند بتا رہا ہوں یہ ضروری نہیں کہ دوسرے بھی اس سے متفق ہوں ۔
میرا انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب شاکر القادری http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=448
جناب آصف شفیع http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=2194
جناب نوید صادق http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=932
جناب حضرت اعجاز عبید "" الف عین"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=38
جناب محمد وارث "" اسد"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1121
جناب ابنِ سعید "" سعود"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1673
جناب سخنور "" فرخ "" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1360
جناب فاتح "" فاتح الدین بشیر "" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=595
محترمہ ناہید وِرک صاحبہ http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=2216
جناب م م مغل "" محمد محمود مغل"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1541
اس کے علاوہ محترمہ جیاء راؤ کو بھی پڑھ لیجئے گو کہ نو واردِ بساطِ غزل ہیں مگر ان میں ایک اچھی شاعرہ موجود ہے http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1622
ناموں کی جو درج بالا ترتیب ہے اس سے کوئی درجہ بندی مراد نا لی جائے اس کے علاوہ کچھ نام اور بھی ہو سکتے ہیں مگر میں نے ابھی صرف انھی شعراء کو پڑھا ہے

شکریہ

مخلص

ش زاد
:hatoff::hatoff::hatoff:
 
فرخ منظور

بہت شکریہ ش زاد صاحب کہ مجھ جیسے بے بضاعت کو بھی اتنی قدآور شخصیات کے ساتھ کھڑا کردیا -
 
الف عین

لائبریرین
ایک نام چھوٹ گیا ہے۔۔ زہرا علوی کا۔
اور آج کل ہمارے شاگردان رشید کہاں غائب ہیں۔ ایم اے راجا اور خرم شہزاد
 
میں نے ابھی مس شاہ کو پڑھا نہیں اس ھی لیے ان کا نام بھی نہیں لیا آپ نے زکر کر دیا ہے تو اب ضرور پڑھوں گا
 
پہلے تو آپ کو فورم پر خوش آمدید محترمہ

ویسے تو پاکستان کا ادب اور ادیب دونوں ہی زرخیزہیں اور اس فورم میں بھی اچھے نام موجود ہیں مگر یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کی رائے یا پسند نا پسند سے متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ہونا تو یہی چاہیئے کہ آپ خود تلاش کریں پڑھیں اور خود اپنی رائے بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر چونکہ آپ مسلسل مُصِر ہیں سو میں اپنی پسند بتا رہا ہوں یہ ضروری نہیں کہ دوسرے بھی اس سے متفق ہوں ۔
میرا انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب شاکر القادری http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=448
جناب آصف شفیع http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=2194
جناب نوید صادق http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=932
جناب حضرت اعجاز عبید "" الف عین"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=38
جناب محمد وارث "" اسد"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1121
جناب ابنِ سعید "" سعود"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1673
جناب سخنور "" فرخ "" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1360
جناب فاتح "" فاتح الدین بشیر "" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=595
محترمہ ناہید وِرک صاحبہ http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=2216
جناب م م مغل "" محمد محمود مغل"" http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1541
اس کے علاوہ محترمہ جیاء راؤ کو بھی پڑھ لیجئے گو کہ نو واردِ بساطِ غزل ہیں مگر ان میں ایک اچھی شاعرہ موجود ہے http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1622
ناموں کی جو درج بالا ترتیب ہے اس سے کوئی درجہ بندی مراد نا لی جائے اس کے علاوہ کچھ نام اور بھی ہو سکتے ہیں مگر میں نے ابھی صرف انھی شعراء کو پڑھا ہے

شکریہ

مخلص

ش زاد
:hatoff::hatoff::hatoff:

ش زاد صاحب۔ بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اتنے سارے شعرا کی فہرست مہیا کر دی کچھ کا کلام تو میں نے پڑھا ہوا ہے۔ اب سارے لنکس کو دیکھوں گی اور پھر اپنے کوئی رائے دوں گی۔
 
Top