ابن سعید
خادم
مجھے نہیں یاد پڑٹا کہ مجھے فون کرکے کسی کو اس بات پر شرمندگی ہوئی ہو کہ میری نیند میں مخل ہوئے۔ عموماً میرے پاس غیر ضروری فون کالیں نہیں آتیں اس لئے جو آتی ہیں وہ میری نیند سے کہیں زیادہ اہم ہوتی ہیں۔ اور فون کی گھنٹی کے معاملے میں اتنا حساس ہوں کہ پہلی رنگ پر فون اٹھا لیتا ہوں عموماً۔ اور اب اجازت چاہوں گہ سونا بھی ہے۔



میں نے بھی غلطی سے رات 2 بجے اپنے ایک کزن کو کینیڈا فون کھڑکا دیا وہ تو اچھا ہے کہ ہم لنگوٹیے ہیں ورنہ اس اللہ کے بندے نے مجھے کھڑکا دینا تھا ۔۔