کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
بھائی اس دفتر میں سونے کے لیے جگہ ہی نہیں ہے اور کام اتنا کہ مت ماری ہوتی ہے کام نے۔
 

زینب

محفلین
پھر تو سب سے اچھی میں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ٹائم"ویلی"پر کال پھر بھی اٹینڈ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیی فیدا ، موبائل تو بند ہوتا ہے ۔
وسلام


ہا ہاہا ڈر گے ڈر گے ہاہا
بھائی اس دفتر میں سونے کے لیے جگہ ہی نہیں ہے اور کام اتنا کہ مت ماری ہوتی ہے کام نے۔
ہممم اچھی بات ہے کام کیا کریں سر جی ورنہ
ویسے پاکستان میں تو میں دفتر میں ہی سوجاتا تھا ہاہا:grin:
پھر تو سب سے اچھی میں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ٹائم"ویلی"پر کال پھر بھی اٹینڈ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ کو کال کرتا کون ہے
”امام والا تو موبائل ہے آپ کے پاس “ ہاہاہہاہا
 

زینب

محفلین
آزان والی آواز تو ہر موبائل سے آسکتی ایک بس ایک سوفٹ ویئر ڈانلوڈ کرنا ہوت اہے ٹئم سیٹ کریں‌پھر خود بخود ٹئم اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے جب اپ ک ے شہر میں ازان کا وقت ہو موبئل پر بجنے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کہ جو موبائل فون چھوٹے بھتیجے کو لیکر دیا تھا، وہ سو روپے والا کھلونا موبائیل تھا۔
 

خوشی

محفلین
جو میرا جواب جانتا ہو گا وہ یہ سوال کبھی نہیں کرے گا ایک بار پوچھا تھا کسی نےےےےےےےےےےےےے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جوجانتا ہو گا وہ فون ہی کیوں کرے گا ویسے فون کرنے والے تو عجیب عجیب فون کرتے ہیں
یہ ان دنوں کی بات ہے جب سی آئی ایل نہیں ہوا کرتی تھی
ہمارے گھر رات کو ایک یا دو بجے کے قریب فون آیا فون کرنے والے نے بس اتنا کہا آپ دیکھیں آپ کا فریج چل رہا ہے میں پرشان ہو گیا پتہ نہیں کوئی اپنا ہے جو اتنے آرام سے پوچھ رہا ہے میں گیا دیکھا تو چل رہا تھا میں نے آ کر کہا جی ہاں چل رہا ہے تو کہنے لگا اس کو بند کر دیں کہیں باہر نا نکل جائے اور فون بند
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بہت خوب، میرے خداااااااااااااااااااا بے اختیار ہنسی آ گئی
 
Top