کہانی کی کہانی از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ بھائی کچھ پتہ نہیں ان کا کسی کو بھی ۔۔۔۔نہ ان کا اور نہ وہ اپنے سیاح بھائی تھے نام بھی اب تو دھندلاتا جا رہا ہے ۔۔۔ہاں ڈھونڈ لیا نام اب تدوین کر کے لکھ رہا ہوں وہ ہیں یاز بھائی۔۔
یاز کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏ستمبر 15, 2018
:( یاز بھائی بھی واقعی ایسے گئے کہ پلٹے نہیں۔۔۔ ایسے ہی ایک محسن وقار علی ہوتے تھے۔۔۔۔ لیکن وہ تو شاید بتا کر محفل چھوڑ گئے تھے۔۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
یہاں کوئی طریقہ کار ایسا ہونا چاہئے کہ بندے کا کنفرم ہو جائے ۔۔۔ کہ صرف اس محفل سے کنارہ کیا ہے باقی مرضی ہے جہاں رہیں خوش رہیں۔۔۔مگر بس معلوم ہو جائے کہ بس یہیں سے گئے ہیں۔۔۔اب ہم کل کلاں کو داغ مفارقت دے جاتے ہیں تو کسی کو کیا خبر۔۔۔۔۔تو کہنے کا مقصد ہے کچھ طریقہ کار ہونا چاہیئے اگر متعلقہ انتظامیہ اس میں دل چسپی رکھتی ہو۔۔۔نایاب صاحب کا بھی محترمہ نور وجدان صاحبہ سے پتہ چلا تھا۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے واقعی ؟؟؟
لوگوں کو ایک شادی ہی یہاں لے آتی ہے ۔ دوسری تو ان کو اور فعال کرنے کا سبب بنتی ۔
شاہ صیب دوسری شادی ہر چیز سے غیر فعال کرنے کا سبب ہوتی ہے۔ ایسا ہم نے سنا ہے ان لوگوں سے جنہوں نے دوسری شادی کی۔۔۔ :twisted:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں کوئی طریقہ کار ایسا ہونا چاہئے کہ بندے کا کنفرم ہو جائے ۔۔۔ کہ صرف اس محفل سے کنارہ کیا ہے باقی مرضی ہے جہاں رہیں خوش رہیں۔۔۔مگر بس معلوم ہو جائے کہ بس یہیں سے گئے ہیں۔۔۔اب ہم کل کلاں کو داغ مفارقت دے جاتے ہیں تو کسی کو کیا خبر۔۔۔۔۔تو کہنے کا مقصد ہے کچھ طریقہ کار ہونا چاہیئے اگر متعلقہ انتظامیہ اس میں دل چسپی رکھتی ہو۔۔۔نایاب صاحب کا بھی محترمہ نور وجدان صاحبہ سے پتہ چلا تھا۔۔۔۔۔
عموما ایسا ہوتا ہے کہ محفلین کے ذاتی روابط بھی ہوتے ہیں۔۔۔ بہت کم ایسے محفلین ہوں گے جن کا کسی دوسرے سے ذاتی رابطہ بالکل نہ ہو۔ بلکہ اب تو اکثر محفلین ایک دوسرے کے فیس بک پر بھی ایڈ ہیں۔۔۔ تو خیر خبر مل ہی جاتی ہے۔ لیکن اگر کسی محفلین نے بالکل ہی اس بات کا خاص خیال رکھا ہے کہ اس تک پہنچا نہ جا سکے تو میرا خیال ہے کہ اس سلسلہ میں کوئی بھی کچھ نہیں کر پائے گا۔۔۔۔ باقی یہ بات درست ہے کہ جہاں رہیں خیر سے رہیں۔۔۔ سلامتی ہو۔
 
Top