کھوپرے کا لڈو

غدیر زھرا

لائبریرین
ارے ملائکہ یہ تو دیکھنے میں بھی پیارے لگ رہے ہیں اور بنانے میں بھی آسان ہیں :)
انشاءاللہ کسی دن ٹرائی کروں گی :)
بہت شکریہ ترکیب شئیر کرنے کا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
لگتا ہے خود ہی تجربے کئے ہیں!!!!!!!!:p
اور مکھن اور چینی سختی سے منع ۔۔۔۔۔۔۔ہیں!!!!!! اس لئےہمیں معافی دی جائے۔۔۔!!!!


اچھا زیادہ اصرار کی ضرورت نہیں آپا ۔۔۔میں تھوڑا سا چکھ لیتا ہوں!!!!!
زبردست!!!!:applause:
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
قابل صد احترام ملائکہ
السلام علیکم
بہت خوب!
بڑے اچھے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر میں اس قدر نفیس نظیر آ رہے ہیں تو یقیناً ذائقہ دار بھی ہوں گے۔
بہر حال کبھی ہم بھی ٹیسٹ کریں گے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
زبردست - کھوپرے میں چونکہ اپنا آئل بھی ہوتا ہے تو مکھن کی مقدار کم کی جاسکتی ہے ؟
ترکیب لاجواب اورآسان ہے ہر ایک ٹرائی کرسکتا ہے اورآپ نے تصاویر کے ساتھ مرحلہ وار اسے مزید آسان بنادیا
اُمید یہ لڈو کھانے کے بعد پچھتانا نہیں پڑے گا :)
 
ارے بہت خوب ملائکہ بیٹا :)
آپ کے بنائے ہوئے لڈو خاصے لذیز لگ رہے ہیں بنانے کی ترکیب بھی بہت سادہ اور آسان ہے ۔
اس کا مطلب ہے اس ترکیب کو آزمایا جا سکتا ہے :)
ڈھیروں دعائیں بیٹا جی اسی طرح اچھی اچھی تراکیب شیئر کرتی رہیں اور جیتی رہیں ۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی بہت ہی زبردست لگ رہا ہے۔ آسان بھی ہے اور چیزیں بھی آسانی سے مل جائیں گی۔

یہاں ناریل پسا ہوا با آسانی دستیاب ہے۔ ایک کیلو اور آدھ کیلو کے پیکٹ میں مل جاتا ہے۔

ایک بات بتا دوں کہ ناریل میں کولیسٹرول بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے کھاتے وقت احتیاط لازمی ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ارے بہت خوب ملائکہ بیٹا :)
آپ کے بنائے ہوئے لڈو خاصے لذیز لگ رہے ہیں بنانے کی ترکیب بھی بہت سادہ اور آسان ہے ۔
اس کا مطلب ہے اس ترکیب کو آزمایا جا سکتا ہے :)
ڈھیروں دعائیں بیٹا جی اسی طرح اچھی اچھی تراکیب شیئر کرتی رہیں اور جیتی رہیں ۔:)
جی جی بالکل آپا۔۔۔۔آپ بنائیں اور بلی آپا کھا جائیں!!!!!!:p
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
شمشاد چاچو ملائکہ کو بھتیجی کہہ رہے ہیں بھائی
اطلاع کا شکریہ ۔۔۔ لیکن ان موصوف کی بھتیجی یا بھتیجیاں محفل میں پائی جاتی ہیں تو اس کا مطلب تو وہی ہے نا کہ بال دھوپ میں سفید نہیں ہوئے ان کے۔۔۔ اب یا تو باز صاحب کو خضاب لگایا جائے (باز کی تصویر کے سر پر ، آنکھوں میں نہیں) ۔۔ یا مجھے اجازت دی جائے کہ میں بھی ان کو باز انکل بلایا کروں۔۔۔
 
Top