کھوپرے کا لڈو

عینی شاہ

محفلین
یقیناً! :) :) :)

IMG_20130810_004413.jpg
اففففف اتنی مزیدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست لڈو بنائے ہیں سعود بھائی (y) ۔ میں نے بھی بنانے تھے لیکن عید پر صرف کھانے کا مشن پورا کرنا تھا ، کچھ بنانے کا نہیں۔ اس لئے اب آرام سے بناؤں گی۔
 
عینی شاہ

محفلین
ایک چیز میں بتاؤں؟؟

'ڈانٹ'۔
لیکن کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے بندہ جان بوجھ کر بھی ڈانٹ کھانے کا سامان کر لیتا ہے۔ ہے نا عینی شاہ :)
جی بلکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں فرحت آپی اور کہاں رہیں ؟ ۔۔۔ویسے اس ڈانٹ کا بھی اپنا مزا ہے :daydreaming:لیکں اس کی بھی کیٹگریز ہوتی ہیں نا ۔۔۔تو اٹ ڈیپینڈز ۔۔کہ کون سی ڈانٹ کا مزا زادا آتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی بلکل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسی ہیں فرحت آپی اور کہاں رہیں ؟ ۔۔۔ ویسے اس ڈانٹ کا بھی اپنا مزا ہے :daydreaming:لیکں اس کی بھی کیٹگریز ہوتی ہیں نا ۔۔۔ تو اٹ ڈیپینڈز ۔۔کہ کون سی ڈانٹ کا مزا زادا آتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میں بالکل ٹھیک ٹھاک عینی۔ آپ کیسی ہیں؟ آپ کی آپا کیسی ہیں اور عید کیسی گزری :) ؟ میں یہیں تھی بس رمضان کے آخری عشرے میں کچھ مصروفیت تھی۔
وہی تو۔ ڈانٹ کی مختلف اقسام کا مجھے بھی ٹھیک ٹھاک اندازہ اور تجربہ ہے۔ :roll: :crying3::jokingly:۔
 
زبردست لڈو بنائے ہیں سعود بھائی (y) ۔ میں نے بھی بنانے تھے لیکن عید پر صرف کھانے کا مشن پورا کرنا تھا ، کچھ بنانے کا نہیں۔ اس لئے اب آرام سے بناؤں گی۔
مکمل رپورٹ ملنی چاہیے۔۔۔ جب کبھی بی یہ وقع پذیر ہو۔۔۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مکمل رپورٹ ملنی چاہیے۔۔۔ جب کبھی بی یہ وقع پذیر ہو۔۔۔ :) :) :)
امید پہ دنیا قائم ہے۔ دیکھئے گا کبھی میں بھی یہ کام کر ہی لوں گی۔:daydreaming:
ویسے ملائکہ میں نے چکن زنگر پیسز بنایا تھا۔ میرا خیال ہے کہ قابلِ دیکھ بھی تھے اور قابلِ کھا بھی۔ ترکیب کے لئے ایک بار پھر بہت شکریہ۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
میں بالکل ٹھیک ٹھاک عینی۔ آپ کیسی ہیں؟ آپ کی آپا کیسی ہیں اور عید کیسی گزری :) ؟ میں یہیں تھی بس رمضان کے آخری عشرے میں کچھ مصروفیت تھی۔
وہی تو۔ ڈانٹ کی مختلف اقسام کا مجھے بھی ٹھیک ٹھاک اندازہ اور تجربہ ہے۔ :roll: :crying3::jokingly:۔
میں اے ون ہوں :pمیری آپا جانی آج کافی بیٹر ہین۔۔اور میری عید بھی انکی بیماری کی وجہ سے سو سو گزری:( آپ کہین اعتکاف میں تو نہی تھین بیٹھی :biggrin:اور ڈانٹ کے اباؤٹ نو کمنٹس :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اوہو۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔ میری طرف سے آپ نے انہیں گیٹ ویل سون ضرور کہنا ہے۔ :)

ڈانٹ کے بارے میں نو کومنٹس :confused4: یعنی آپ اندازہ کر سکتی ہیں :jokingly:۔
 
عینی شاہ

محفلین
اوہو۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔ میری طرف سے آپ نے انہیں گیٹ ویل سون ضرور کہنا ہے۔ :)

ڈانٹ کے بارے میں نو کومنٹس :confused4: یعنی آپ اندازہ کر سکتی ہیں :jokingly:۔
اور کیا ۔۔۔میں ہر قسم کی ڈانٹ میں کوالیفائیڈ ہوں ۔۔:rollingonthefloor:جی کہہ دوں گی آپ کی طرف سے :)
 
ملائکہ

محفلین
Top