مجھے پ سے آتا ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چائے ختم ہونے کا انتظار ہے
D damsel معطل اپریل 9، 2008 #21 مجھے پ سے آتا ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چائے ختم ہونے کا انتظار ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2008 #31 تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔
تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔
D damsel معطل اپریل 11، 2008 #32 شمشاد نے کہا: تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپ نے وضاحت کیوں کی؟/ ریوڑیوں سے یاد آگیا بچپن اور گاوں اب میں کس سے بناوں، اگلا حرف؟
شمشاد نے کہا: تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپ نے وضاحت کیوں کی؟/ ریوڑیوں سے یاد آگیا بچپن اور گاوں اب میں کس سے بناوں، اگلا حرف؟
D damsel معطل اپریل 11، 2008 #35 کابلی چنے (میری دوست کے گھر مین کیا چاٹ بنتی ہے ان کی۔ واہ) اگلا حرف ہے "چ"
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2008 #38 بڑے کیا ہوتے ہیں؟ ہاں دہی بڑے کہیں تو بات بھی ہے۔ ص سے تو صبر کا پھل ہی ہو سکتا ہے۔ اب الف سے