کچن انتاکشری

تیشہ

محفلین
جگ ،




3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔
 

damsel

معطل
تِل جو ریوڑیوں کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔ یہاں پر ایک روٹی ملتی ہے جس کو تمیس کہتے ہیں، تنور میں پکاتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی لگاتے ہیں۔

لیکن آپ نے وضاحت کیوں کی؟/:rolleyes:
ریوڑیوں سے یاد آگیا بچپن اور گاوں:grin:

اب میں کس سے بناوں، اگلا حرف؟
 

شمشاد

لائبریرین
بڑے کیا ہوتے ہیں؟ ہاں دہی بڑے کہیں تو بات بھی ہے۔

ص سے تو صبر کا پھل ہی ہو سکتا ہے۔

اب الف سے
 
Top