کچن انتاکشری

شمشاد

لائبریرین
نیکسٹ تو صحیح ہے لیکن کس حرف سے ہے۔

خیر ی سے پہلے چ ہے، اسی سے لکھ دیتا ہوں۔

چائینز
 

damsel

معطل
اب غ سے کیا چیز آتی ہے یہ کس احمق نے لکھا ہے غ؟؟؟/

غ سے غوشت ہم حیدرآبادی ہیں ایسے ہی لکھتے ہیں اس کو ہمارے یہاں;)
 
غزل کی کتاب پڑی رہتی ہو کچن میں تو اسے ہی لکھ دیں غین سے۔ :)

ویسے ایسی چیزیں رکھنی نہیں چاہیئں ورنہ خواتیں روزانہ کھانے جلا دیں گی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد
کیوں بینگن سے اتنی ناراضگی کیوں؟ اس نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟

اصلی پوسٹ بذریعہ damsel
سنا ہے اگر وہ سونے چاندی کی طشتریون میں بھی پیش کیا جائے تو بھی بینگن ہی رہتا ہے اس لیے

یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی۔ سونے چاندی کی طشتریوں میں جو بھی رکھیں گے وہ تو وہی رہے گا، سونا چاندی تھوڑا ہی بن جائے گا۔
 

damsel

معطل
یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی۔ سونے چاندی کی طشتریوں میں جو بھی رکھیں گے وہ تو وہی رہے گا، سونا چاندی تھوڑا ہی بن جائے گا۔


ہاں لیکن مرغی بدل جاتی ہے قورمے میں،بریانی میں، چاؤمن میں:grin: اور اس کے لیے سونے کی طشتری بھی نہیں چاہیئے ہوتی ہے:rolleyes:
 

damsel

معطل
نمک تو باورچی کھانے کی شہ رگ ہے لیکن اس بات پہ چولہا اگر چاہے تو اختلاف کر سکتا ہے

اب ع سے
 

شمشاد

لائبریرین
عرق گلاب بھی بہت ساری کھانے کی چیزوں میں ڈالتے ہیں۔

نوٹ : یہ ع غ سے لگتا ہے آپ کو خاص دلچسپی لگتی ہے۔

اب ب سے
 
Top