کچن انتاکشری

شمشاد

لائبریرین
نرگس کا تو شمشاد ہی سے پوچھا جا سکتا ہے۔

گ سے گوشت۔

اب ت

زیک وہ نرگس تو بیچاری کینسر سے مر گئی تھی، ساری عمر ایک ہندو کی بیوی رہی، مرتے وقت اپنا مسلمان ہونا یاد آیا تو وصیت کر گئی کہ مجھے جلانا نہیں دفنانا ہے۔ اللہ سے دعا ہے مغفرت کرے۔
 
Top