کچن انتاکشری

تعبیر

محفلین
میری ڈش تو کسی کو پسند نہیں آئی :( پھر بھی مین کچن میں رہنا چاہتی ہوں پر اس دفعہ ایک نئے کھیل کے ساتھ :)

کرنا ہم سب نے یہ ہے کہ کچن میں جتنی بھی چیزیں ہوتی ہین انکا نام لکھنا ہے۔ انتاکشری میں جیسے

پلیٹ تو دوسرا ممبر ٹ سے لکھے گا ٹماٹر

چلین شروع کرتے ہیں

ٹماٹر کے بعد ر

روٹی

ایک رعایت، چونکہ بہت سے نام حرف ی پر ختم ہوتے ہیں لیکن ی سے شروع ہونے والے نام بہت کم ہیں، تو اگلا نام دینے کے لیے الگ سے کوئی حرف بھی دیا جا سکتا ہے۔ ویسے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ پہلے دیئے گئے نام کے آخری حرف سے ہو۔
 

تیشہ

محفلین
سوچنا پڑے گا اب ی سے کیا ہے :confused: میں کچھ دیر میں اٹھوں گی تو کچن میں جاؤں گی تو دیکھ آؤں گی کہ ی سے کیا کیا موجود ہے ۔ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے " رس ملائی " لکھنا تھا۔

اب پھر ی سے کہاں سے لکھوں۔

ییسٹ کسے کہتے ہیں؟ عموماً پیتزا بنانے میں استعمال کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر لفظ کے ختم ہونے والے حرف سے نام دیتے رہے تو باورچی خانے کی بہت ساری چیزوں کے نام نہیں آئیں گے۔ اس لیے بہتر ہے لفظ بتانے والا رکن لفظ/نام بتانے کے بعد اگلے رکن کے کوئی حرف تجویز کر دیا کرئے۔

آپ کا کیا خیال ہے؟
 

تعبیر

محفلین
اگر لفظ کے ختم ہونے والے حرف سے نام دیتے رہے تو باورچی خانے کی بہت ساری چیزوں کے نام نہیں آئیں گے۔ اس لیے بہتر ہے لفظ بتانے والا رکن لفظ/نام بتانے کے بعد اگلے رکن کے کوئی حرف تجویز کر دیا کرئے۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

بلکل ٹھیک :) تجویز بھی آپ نے دی ہے تو اب حرف بھی بتائیں اور میری پہلی پوسٹ بھی ایڈٹ کرین اب :)
 

damsel

معطل
میں کس سے بناؤں؟؟ آخر حرف لڈو تھا ۔۔۔۔۔۔ھممم میں بناتی ہوں "ڈ" سے

ڈونٹ

اگلا حرف
ج
 
Top