تعبیر
محفلین
میری ڈش تو کسی کو پسند نہیں آئی
پھر بھی مین کچن میں رہنا چاہتی ہوں پر اس دفعہ ایک نئے کھیل کے ساتھ 
کرنا ہم سب نے یہ ہے کہ کچن میں جتنی بھی چیزیں ہوتی ہین انکا نام لکھنا ہے۔ انتاکشری میں جیسے
پلیٹ تو دوسرا ممبر ٹ سے لکھے گا ٹماٹر
چلین شروع کرتے ہیں
ٹماٹر کے بعد ر
روٹی
ایک رعایت، چونکہ بہت سے نام حرف ی پر ختم ہوتے ہیں لیکن ی سے شروع ہونے والے نام بہت کم ہیں، تو اگلا نام دینے کے لیے الگ سے کوئی حرف بھی دیا جا سکتا ہے۔ ویسے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ پہلے دیئے گئے نام کے آخری حرف سے ہو۔