کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ہاں بلکل صیح کہا آپ نے ۔۔۔ اُس نے ُاس کو کب چھوڑا ۔۔۔ کیوں چھوڑا ۔۔۔ آمنہ کی گردن موٹی ہوگئی ہے پتا نہیں آج کل کیا کھا رہی ہے ۔۔۔ کرن کی‌ منگنی ہوگئی ہے مگر سنا ہے اسے لڑکا پسند نہیں ۔۔۔ ریحانہ ہمیشہ پارٹی میں نئے کپڑے پہن کر آتی ہے پتا نہیں کیا سمجھتی ہے کہ ہم جیسے اُسی کے کپڑے دیکھتے ہیں ۔ ویسے اس کا میرون جوڑا بہت ہی خوب تھا ۔۔ تم کو پتا ہے کہ اس نے کہاں سے لیا تھا ۔ ۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

:shock: تو کیا آپ یہ سب باتیں دروازے سے کان لگائے سنتے رہتے ہیں؟؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
8) سلام + مورننگ ،

میں چھوٹے بھیا آج ۔ :aadab:

آج اتنی برفباری ہوئی اتنی ہوی کہ سارے راستے بند ہوئے :chill: اور سب کی کام سے چھٹی ہوئی ،
اور میں بھی آرام سے اب گھر :chill:

آپ سنائیے آپکی طرف کا موسم کیسا ہے ؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ادھر تو اے سی بھی چلنے شروع ہو گئے۔

:? اتنی جلدی اے سی چلنے بھی لگے ؟ :shock: ابھی تو فروری ہے ۔

ہماری تو ابہی تک برفباری ہی رکنے کا نام نہیں لے رہی آج میرے سارے کام سٹک ہوگئے ۔ باہر نکلنے ہی نہیں ہو رہا ۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
دن میں اے چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگر ایسے ہی ہفتہ بھر دھوپ رہی تو رات میں بھی چلنا شروع ہو جائیں گے۔

تھوڑی سی برف باری ادھر بھیج دیں۔
 
الف عین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے ظفری۔ بس مصروفیت ہے لائبریری کی۔ ادھر بانی پوسٹ کر رہا ہوں۔ بانی سے ایک مختصر سی ملاقات میں ایسی قربت محسوس ہوئی تھی کہ اس کی کتاب حرفِ معتبر کی غزلوں کی ای بل ٹائپ کرنے میں بہت مسرت ملی۔ لگا کہ جیسا اس کا کچھ قرض تھا جو ادا کر دیا۔
 
ظفری

لائبریرین
بہت خوب استادِ محترم ۔۔۔ میں وہاں جا کر ان کی شاعری سے کچھ استفادہ کرتا ہوں ۔اور میں آپ کی اس محنت کے لیے آپ کا تمام ساتھیوں کی طرف سے شکریہ بھی ادا کرتا ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
دن میں اے چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگر ایسے ہی ہفتہ بھر دھوپ رہی تو رات میں بھی چلنا شروع ہو جائیں گے۔

تھوڑی سی برف باری ادھر بھیج دیں۔

تھوڑی کیا آکے ساری اٹھا لیں جائیے :p مجھے بڑا ڈر لگتا ہے چلتے ہوئے پھسل نہ جاؤں ۔ میلٹَ ہوتے ہوتے بھی وقت لگے گا ۔ آپ آکر لے جائیے ۔
:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top