کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
8 میں چھوٹے بھیا آج ۔ :aadab:

آج اتنی برفباری ہوئی اتنی ہوی کہ سارے راستے بند ہوئے :chill: اور سب کی کام سے چھٹی ہوئی ،
اور میں بھی آرام سے اب گھر :chill:

آپ سنائیے آپکی طرف کا موسم کیسا ہے ؟
واؤ، سنا ہے کہ آپ کی طرف پندرہ سینٹی میٹر برف ہوئی ہے؟ درجہ حرارت کیا رہا؟ ادھر تو مت پوچھیں، منفی تیس تھا صبح کو، ابھی پھر دن کو کچھ گرمی ہو گئی، اور منفی اٹھارہ سے منفی بیس تک رہا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب بھی کم کم ہی آتے ہیں۔ لگتا ہے خاصے مصروف ہیں۔

اب شیر افضل صاحب کو دعوت دیتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
8 میں چھوٹے بھیا آج ۔ :aadab:

آج اتنی برفباری ہوئی اتنی ہوی کہ سارے راستے بند ہوئے :chill: اور سب کی کام سے چھٹی ہوئی ،
اور میں بھی آرام سے اب گھر :chill:

آپ سنائیے آپکی طرف کا موسم کیسا ہے ؟
واؤ، سنا ہے کہ آپ کی طرف پندرہ سینٹی میٹر برف ہوئی ہے؟ درجہ حرارت کیا رہا؟ ادھر تو مت پوچھیں، منفی تیس تھا صبح کو، ابھی پھر دن کو کچھ گرمی ہو گئی، اور منفی اٹھارہ سے منفی بیس تک رہا


جی چھوٹے بھیا ۔ آج بے حسا ب پڑی ۔ درجہ حرارت میں نے نہیں معلوم کیا ۔ کہ کیا رہا ۔
پر آج ٹرانسپورٹ۔ روڈز، سب کچھ بند رہا ۔ گھنٹنوں تک رہی سنو ۔
اور میری طرف ابھی بھی ہلکی ہلکی جاری ہے ۔
یہ مجھے ادھر سے بھٹیے بیٹے کھڑکی میں سے نظر آرہی ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جی چھوٹے بھیا ۔ آج بے حسا ب پڑی ۔ درجہ حرارت میں نے نہیں معلوم کیا ۔ کہ کیا رہا ۔
پر آج ٹرانسپورٹ۔ روڈز، سب کچھ بند رہا ۔ گھنٹنوں تک رہی سنو ۔
اور میری طرف ابھی بھی ہلکی ہلکی جاری ہے ۔
یہ مجھے ادھر سے بھٹیے بیٹے کھڑکی میں سے نظر آرہی ۔
گریٹ، انجوائے کریں ‌پھر تو باجو
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں سردیوں میں بادل تو کبھی کبھار چھا جاتے ہیں لیکن بوندا باندی تبرک کے طور پر ہی ہوتی ہے۔

ابھی راجہ صاحب بھی تھے آنلائن۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی چھوٹے بھیا ۔ آج بے حسا ب پڑی ۔ درجہ حرارت میں نے نہیں معلوم کیا ۔ کہ کیا رہا ۔
پر آج ٹرانسپورٹ۔ روڈز، سب کچھ بند رہا ۔ گھنٹنوں تک رہی سنو ۔
اور میری طرف ابھی بھی ہلکی ہلکی جاری ہے ۔
یہ مجھے ادھر سے بھٹیے بیٹے کھڑکی میں سے نظر آرہی ۔
گریٹ، انجوائے کریں ‌پھر تو باجو



جی اور آج سے بچوں کو ہاف ٹرم چھٹیاں شروع فار ون ویک ِ ۔ تو آرام ہی آرام انجوائے ہی انجوائے ۔ :chill:

:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top