کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن نوید الحسن نے تو کوشش کی ہے کہ نہ رہیں۔ اب عبدالرزاق “ نو بال “ پر اسکور دے رہے ہیں۔

بارہ اوورز میں 78 وہ بھی کر گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بخیر

شمشاد بھائی، جویریہ کی کوئی خبر ؟

کوئی نہیں، بس وہی ہے جو باجو نے لکھا تھا کہ اب وہ نہیں آئے گی، اس کے والد صاحب نے نادر شاہی حکم دے دیا ہے کہ کوئی انٹرنیٹ نہیں، کوئی فون کوئی خط و کتابت نہیں۔ اور وہ اپنے والد کی انتہائی فرمانبردار۔

اب کیا ہو سکتا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا یہ واقعی اتفاق ہے یا جان بوجھ کر میچ کے دوران بجلی بند کر دی گئی ہے ۔ اور یہ بھی دیکھیں کہ ایک نہ دو، پورے سٹیڈیم کی بجلی بند ہے۔ جبکہ ارد گرد کی سڑکوں اور عمارتوں میں روشنی ہے۔

20 اوورز ہونے میں ابھی دو بالیں باقی ہیں۔ اور میچ کا فیصلہ کرنے کے لیے کم از کم 20 اوورز ہونے ضروری ہیں۔

کیا یہ اتفاق ہے یا صریحً بے ایمانی
 

شمشاد

لائبریرین
اسکور بنانے کی رفتار ابھی بھی زیادہ ہے۔ لیکن یہ میچ پاکستان کو جیتنا ہی چاہیے تا کہ ان کا اعتماد بحال ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا واپسی ہے اظہر محمود کی دو سال کے بعد، پہلی ہی بال پر پرنس کو آؤٹ کر دیا۔

ثابت ہوتا ہے اگر کرکٹ میں سیاست نہ ہو تو یہ دنیا کی نمبر ون ٹیم ہو سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو سبکو۔ پاکستان اچھے مارجن سے میچ جیت گیا۔
ہاں اب یہ باتیں بند اگلے میچ تک۔

اب ماوراء کی پسند کی باتیں کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیک کیسا بنانا ہے؟ فلاں کی شادی کب ہونی ہے؟ فلاں کی منگنی ہو گئی ہے، وغیرہ وغیرہ، یہ وہ باتیں ہیں جو عید کے علاوہ سارا سال چلتی ہیں ان خواتین کی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی علی پور کا ایلی کتنا لکھ لیا ہے۔۔۔؟؟




ظفری، کیا آپ علی پور کا ایلی لکھوانا پسند کریں گے یا باجو کو بلا کر لاؤں؟؟ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top