کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ابھی ہوجائیں۔
بس !!!
اچھا نہیں بناتی ۔۔فہیم بھیا کو بولیں جلدی ٹھیک ہوجائیں۔ورنہ !

اچھا اچھا ہوگیا ٹھیک بس :) ۔۔۔ اور بولو۔۔۔۔

فہیم بھیا کو ایس ایم ایس کیا تھا ابھی میں نے، وہ کہہ رہے ہیں آجکل تھوڑے بزی بھی ہیں اور ابھی لائٹ گئی ہوئی ہے بے وقت۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گڑبڑ تو بتاؤ کیا کی ہے :p

اور میں کیوں ڈانٹنے لگا تمہیں؟؟؟؟؟
وہ ناں مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ پیج کا لنک کیسے دیتے ہیں کہ پیج وہاں سے کھلے جہاں یا جس پیغام کی طرف اشارہ ہے۔تو ابن الوقت کی اپڈیٹ میں سارے ربط غلط کردیئے۔ابھی دیکھا تو اتنا غصہ آیا خود پہ ۔۔اتنی محنت سے کیا تھا ۔:(
ابھی سعود بھیا سے پوچھا ہے تو ان کو ٹھیک کررہی ہوں ۔

کیونکہ میں ٹائم پہ سوئی نہیں ۔
 
اللہ حافظ بھیا
جارہی ہوں۔

کوئی بات نہیں ہوجاتا ہے :)

اللہ حافظ :) ۔۔۔
 
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب یا نہیں ؟ اور خیریت سے نہیں ہیں تو کیوں اور اگر ہیں تو بھی کیوں :happy:

وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ہم تو خیریت سے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں پھر بھی لیب میں بیٹھے ہیں۔ کچھ دیر میں گھر جا کر کچھ "کچن اندازی" کریں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ہم تو خیریت سے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں پھر بھی لیب میں بیٹھے ہیں۔ کچھ دیر میں گھر جا کر کچھ "کچن اندازی" کریں گے ان شاء اللہ۔ :)

کچن اندازی کے بعد "اسکین اندازی" بھی ہو گی سعود بھائی ورنہ !!!
 
کچن اندازی کے بعد "اسکین اندازی" بھی ہو گی سعود بھائی ورنہ !!!

گھر چلے جائیں گے تو اسکین نہیں کر سکیں گے بٹیا رانی۔ ہاں ابھی کرنا چاہیں تو تھوڑا بہت اسکین کر کے گھر جائیں۔ ویسے اسکین کے لئے ہم نے کل کا دن پلان کر رکھا ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top