کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
یہ فہیم بھیا کہاں غائب ہیں ؟

انکی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے شاید۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔ اپنی صحت کا خیال رکھیے اور امی جان کو ہمارا سلام کہیے۔ :)

جی ضرور :) ۔۔۔

السلام علیکم

بڑی ہی مختصر سی حاضری۔

وعلیکم السلام شمشاد بھائی کیسے ہیں اور کہاں ہیں :)
کیا ہوا امین بھیا کو ؟

نزلہ زکام، گلا خراب۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top