کون ہے جو محفل میں آیا 82

عائشہ عزیز

لائبریرین
جو دل کرے کوئی پسندیدہ موضوع شروع کرو تو پھر اس پر گفتگ ہوگی اور نئی تحقیق بھی شیئر کر سکتی ہو۔
پرگفتگو کس ہوگی بھیا آپ سے ؟ پھر تو مزہ آئے گا ۔مجھے ریلٹیوٹی اور ٹائم ڈائلیشن پر بات کرنی ہے کسی سے ۔۔کوئی تو ہو ؟
 

mfdarvesh

محفلین
:AOA:
ہم بھی حاضر ہیں، مگر کوئی معلوم نہیں نیٹ کب بند ہوجائے آج ہمارا نیٹ سٹاک مارکیٹ کی طرح کام کررہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top