محمد امین
لائبریرین
ابھی ہوجائیں۔
بس !!!
اچھا نہیں بناتی ۔۔فہیم بھیا کو بولیں جلدی ٹھیک ہوجائیں۔ورنہ !
اچھا اچھا ہوگیا ٹھیک بس
فہیم بھیا کو ایس ایم ایس کیا تھا ابھی میں نے، وہ کہہ رہے ہیں آجکل تھوڑے بزی بھی ہیں اور ابھی لائٹ گئی ہوئی ہے بے وقت۔۔۔۔
ابھی ہوجائیں۔
بس !!!
اچھا نہیں بناتی ۔۔فہیم بھیا کو بولیں جلدی ٹھیک ہوجائیں۔ورنہ !
یہ ہوئی ناں اچھے بچوں والی بات ۔۔۔
اففففففففف
بارہ بج گئے ۔۔مجھے تھوڑاکام کرنا ہے۔

نہیں پہلے ڈانٹ کھانی ہے۔
وہ مجھ سے ایک گڑبڑ ہوگئی تھی اس کو ٹھیک کررہی ہوں ۔![]()

وہ ناں بس مت پوچھیں
امین بھیا سے ۔۔ہی ہی ہی
اس میں حیرت کی کیا بات ہے سارہ؟اس دھاگے میں زیک سرپرائیزنگ ۔۔
وہ ناں مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ پیج کا لنک کیسے دیتے ہیں کہ پیج وہاں سے کھلے جہاں یا جس پیغام کی طرف اشارہ ہے۔تو ابن الوقت کی اپڈیٹ میں سارے ربط غلط کردیئے۔ابھی دیکھا تو اتنا غصہ آیا خود پہ ۔۔اتنی محنت سے کیا تھا ۔گڑبڑ تو بتاؤ کیا کی ہے
اور میں کیوں ڈانٹنے لگا تمہیں؟؟؟؟؟
وہ ناں مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ پیج کا لنک کیسے دیتے ہیں کہ پیج وہاں سے کھلے جہاں یا جس پیغام کی طرف اشارہ ہے۔تو ابن الوقت کی اپڈیٹ میں سارے ربط غلط کردیئے۔ابھی دیکھا تو اتنا غصہ آیا خود پہ ۔۔اتنی محنت سے کیا تھا ۔
ابھی سعود بھیا سے پوچھا ہے تو ان کو ٹھیک کررہی ہوں ۔
کیونکہ میں ٹائم پہ سوئی نہیں ۔
اللہ حافظ بھیا
جارہی ہوں۔

وعلیکم السلام۔ آج کا دن کیسا گزرا بٹیا رانی؟
اس دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے فرائض کی اہمیت ان کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں دیتی۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب یا نہیں ؟ اور خیریت سے نہیں ہیں تو کیوں اور اگر ہیں تو بھی کیوں![]()
سعود بھائی ، ابھی تو مرنے کی بھی اجازت نہیں ہے![]()
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ہم تو خیریت سے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں پھر بھی لیب میں بیٹھے ہیں۔ کچھ دیر میں گھر جا کر کچھ "کچن اندازی" کریں گے ان شاء اللہ۔![]()
اے لڑکی! ایسے بد فال منہ سے نہیں نکالتے۔![]()

کچن اندازی کے بعد "اسکین اندازی" بھی ہو گی سعود بھائی ورنہ !!!
بالکل بھی نہیں نکالی صرف لکھا ہے![]()