کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
یعنی آپ مجھے لڑکا نہیں دیکھ سکتے ؟؟؟:rolleyes:

جی لالہ میں بھی سوچ رہی ہوں کہ اپنی اسائنمنٹس یہاں شئیر کیا کروں لیکن جب بھی اتوار کا دن آتا ہے ، ڈھیرووووں سارا کام پڑا ہوتا ہے کرنےوالا:angry:

ہاں تم مجھے لڑکی کے طور پر ہی پسند ہو ۔

اور صرف تھوڑا سا ہی لکھ دیا کرو وہ بھی اچھا رہے گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم سلام عائشہ عزیز

کیسی ہو اور امتحان ہو گئے یا ہو رہے ہیں ابھی۔

فزکس پر کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا، یہ اچھی بات نہیں :p
اچھی ہوں بھیا
جی امتحان ہوگئے کل ایک پریکٹیکل ہے۔
ہی ہی ہی
وہ ناں بھیا میں آجکل موویز دیکھ رہی ہوں اور ٹائپنگ کررہی ہوں ۔
کیا پوسٹ کروں ویسے ؟
 
اچھی ہوں بھیا
جی امتحان ہوگئے کل ایک پریکٹیکل ہے۔
ہی ہی ہی
وہ ناں بھیا میں آجکل موویز دیکھ رہی ہوں اور ٹائپنگ کررہی ہوں ۔
کیا پوسٹ کروں ویسے ؟

جو دل کرے کوئی پسندیدہ موضوع شروع کرو تو پھر اس پر گفتگ ہوگی اور نئی تحقیق بھی شیئر کر سکتی ہو۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ جی میں خیریت سے ہوں اور آپ کیسی ہیں ؟ آج صبح سے سر درد تھا اب الحمد للہ ٹھیک ہوں، بہن نے اپنے گھر میں دعوت رکھی ان کے سسرالی رشتہ داروں کی اور میٹھے بنانے کی ذمہ داری مجھے دی ہے ۔ ابھی کھیر بنا رہی تھی اور ایک خوبانی کا میٹھا بنانا ہے ۔

آپ نے بھی سر درد کلب میں شمولیت لے لی ہے :happy: مجھے بھی آیا ہی سمجھیں :happy:

میٹھا کیسا بنا تھا ؟ یقیناً بہت اچھا بنا ہو گا ۔ اپنا بہت خیال رکھیں ۔
 
آپ نے بھی سر درد کلب میں شمولیت لے لی ہے :happy: مجھے بھی آیا ہی سمجھیں :happy:

میٹھا کیسا بنا تھا ؟ یقیناً بہت اچھا بنا ہو گا ۔ اپنا بہت خیال رکھیں ۔

نہ صرف اپیا رانی نے بلکہ محب بھائی نے بھی۔ لیکن آپ کو اس کلب کی ممبر شپ نہیں مل سکتی۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہ صرف اپیا رانی نے بلکہ محب بھائی نے بھی۔ لیکن آپ کو اس کلب کی ممبر شپ نہیں مل سکتی۔ :) :) :)

السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ جی ہاں میں شمشاد بھائی کو رپورٹ کروں گی کہ اس کلب میں ممبران کی تعداد بڑھ رہی ہے :happy:

مجھے کیوں نہیں مل سکتی ممبر شب ؟
 
السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ جی ہاں میں شمشاد بھائی کو رپورٹ کروں گی کہ اس کلب میں ممبران کی تعداد بڑھ رہی ہے :happy:

مجھے کیوں نہیں مل سکتی ممبر شب ؟

وعلیکم السلام۔ آج کا دن کیسا گزرا بٹیا رانی؟

اس دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے فرائض کی اہمیت ان کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں دیتی۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top