شکریہ ضبط۔ کیسے ہیں اور کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
عمر سیف محفلین جولائی 17، 2007 #142 جیہ نے کہا: میں ہی آجاتی ہوں ضبط عیشل کیوں نہیں آرہیں محفل پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پی سی خراب ہے اور آج کل مصروف بھی ہیں۔
جیہ نے کہا: میں ہی آجاتی ہوں ضبط عیشل کیوں نہیں آرہیں محفل پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پی سی خراب ہے اور آج کل مصروف بھی ہیں۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 17، 2007 #148 شکریہ ضبط، ایک تو یہ بار بار کی بورڈ لے آؤٹ کو لینکس پر بدلنے کے لئے ماؤس کا استعمال کرنا پڑتا ہے
قیصرانی لائبریرین جولائی 17، 2007 #149 اب شارٹ کٹ استعمال کر لیا ہے، آسانی سے آلٹ شفٹ سے لے آؤٹ بدل رہا ہوں ونڈوز کی طرح
جیہ لائبریرین جولائی 17، 2007 #150 تو آرام سے بیٹھیں۔ کیا ضرورت ہے لکھنے کی اب کون ہوسکتا سوائے ضبط کے
جیہ لائبریرین جولائی 17، 2007 #152 جیہ آ گئی، اب کوئی بھی سوائے قیصرانی کے۔ بیچارہ ماوس کے بغیر کچھ لکھ نہیں سکتا
ت تیشہ محفلین جولائی 18، 2007 #158 ضبط نے کہا: ادھر تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں جہاں چاہو اردو لکھو۔ اب جیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط ، مجھ سے آگے نکل چکے ہو ٹاپ پوسٹر میں ۔۔ کچھ دن نہیں آئی تو تم آگے نکل گئے ۔ اب ایسا کرنا ، جب تک میں تمھارے برابر نہ پہنچوں کم کم لکھنا
ضبط نے کہا: ادھر تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں جہاں چاہو اردو لکھو۔ اب جیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط ، مجھ سے آگے نکل چکے ہو ٹاپ پوسٹر میں ۔۔ کچھ دن نہیں آئی تو تم آگے نکل گئے ۔ اب ایسا کرنا ، جب تک میں تمھارے برابر نہ پہنچوں کم کم لکھنا