کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جاوید بھائی ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو



السلام علیکم بابا جانی۔

آپ کیسے ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟

کل آپ نے اس دھاگے میں جوجو کے بجائے جیہ لکھا تو مجھے حیرت ہوئی۔ کہیں آپ مجھ سے ناراض تو نہیں:confused:
 

الف عین

لائبریرین
واقعی جاوید اقبال پریشانی ہم سمجھ سکتے ہیں۔ خدا تمھاری ساری پریشانیاں بحسن و خوبی دور فرمائے اور آپ کو آسانیاں بہم پہنچائے۔
اب سارا ہی۔۔
 

الف عین

لائبریرین
او ہو جوجو آ گئیں۔ آدھا پیغام لکھ کر کچھ کام کرنے لگا کہ ادھر تم آ گئیں۔ اب اٹھ رہا ہوں بھئ۔ ظہر پڑھنا ہپے اور پھر کام سے دوسری عمارت جانا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
او ہو جوجو آ گئیں۔ آدھا پیغام لکھ کر کچھ کام کرنے لگا کہ ادھر تم آ گئیں۔ اب اٹھ رہا ہوں بھئ۔ ظہر پڑھنا ہپے اور پھر کام سے دوسری عمارت جانا ہے۔
اب جوجو ہی
 

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم
اب کوئی بھی
smile2.gif
 

پاکستانی

محفلین
خود کہنے اور کسی اور کے منہ سے نکلے الفاظوں میں بڑا فرق ہوتا ہے۔
میرے لئے تو وہ پہلے بھی اور اب بھی بہنوں جیسی ہی ہیں۔



اب، ابببب
کوئی بھی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔ خیریت سے ہیں ؟ شمشاد بھائی کی کمی محسوس ہو رہی ہے اس وقت شمشاد بھائی آنلائن ہوتے ہیں

اچھا یہ بتائیے کہ آج آپ نے ناشتہ میں کیا لیا
 

جیہ

لائبریرین
عمار سے پہلے میں بابا جانی۔

گھر داری شروع کرنے سے پہلے، سوچا، محفل کی ایک چکر لگا آؤں۔
ملتے ہیں بریک کے بعد
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ۔۔ میں خیریت سے ہوں اور اکیلا ہوں نا۔ وہ کہا ہے نا ہم نے ہی
ترے بغیر میں کچھ تام جھام کیا کرتا۔۔۔۔۔
آم کے رس کے ساتھ بن کھا کر ناشتہ کیا ہے۔
گوشہ اطفال کی ای بکس کا میرا مشوری دیکھا؟
یہاں مجھے بھی گوشہ اطفال یا گوشہ ء اطفال لکھنے پر مجبورت ہونا پڑ رہا ہے کہ اردو کا کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ اور ویب پڈ کا کی بورڈ تو درست اردو کے لیے ناکافی نہیں تو آسان تو نہیں۔ اب تو وجوال کی بورڈ میں بھی تنوین، تشدید وغیرہ غائب ہیں جن کو کلک کر کے یہ کیریکٹرس حاصل کئےجائیں۔ ہمزہ بڑی ے، ہمزہ ہ تو نبیل نے شاید شامل ہی نہیں کیے۔
شگفتہ۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top