کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ۔۔ میں خیریت سے ہوں اور اکیلا ہوں نا۔ وہ کہا ہے نا ہم نے ہی
ترے بغیر میں کچھ تام جھام کیا کرتا۔۔۔۔۔
آم کے رس کے ساتھ بن کھا کر ناشتہ کیا ہے۔
گوشہ اطفال کی ای بکس کا میرا مشوری دیکھا؟
یہاں مجھے بھی گوشہ اطفال یا گوشہ ء اطفال لکھنے پر مجبورت ہونا پڑ رہا ہے کہ اردو کا کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ اور ویب پڈ کا کی بورڈ تو درست اردو کے لیے ناکافی نہیں تو آسان تو نہیں۔ اب تو وجوال کی بورڈ میں بھی تنوین، تشدید وغیرہ غائب ہیں جن کو کلک کر کے یہ کیریکٹرس حاصل کئےجائیں۔ ہمزہ بڑی ے، ہمزہ ہ تو نبیل نے شاید شامل ہی نہیں کیے۔
شگفتہ۔۔۔۔۔۔
جی اعجاز انکل وہیں پوسٹ کر کے آئی ابھی، آپ کی تجویز بہت اچھی ہے بچوں کی عمر کے حوالے سے۔ آپ کی رہنمائی کے بعد گوشہ کی صورت بہت نکھر جائے گی

ھمزہ لکھنے میں ابھی تک مشکل ہے کاپی کہیں سے کر کے لکھنا پڑتا ہے یا پھر ھمزہ کے بغیر ہی لکھ دیتی ہوں تنوین فتحہ شفٹm سے
اور تشدید ابھی مجھے حمزہ نے ڈھونڈ کے دی ہے شفٹ E سے
 

پاکستانی

محفلین
اچھی بات ہے، اس سے بھوک مزید بڑھ جائے گی۔
smile2.gif




اب تیلے بھائی تشریف لے آئیں
 

جیہ

لائبریرین
ہاں بھئی سارہ کیسی ہیں آپ؟ "خاص" مہمان چلے گیے ؟ :)
بابا جانی السلام علیکم ۔ کیسے ہین آپ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top