وعلیکم سلام۔ آپ کیسی ہیں الحمد للہ، خیریت سے ہوں، امید ہے آپ کے مزاج بمعہ اہل خانہ اچھے ہوں گے:)
F@rzana محفلین جولائی 11، 2007 #941 ڈاکٹر عباس نے کہا: وعلیکم سلام۔ آپ کیسی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ، خیریت سے ہوں، امید ہے آپ کے مزاج بمعہ اہل خانہ اچھے ہوں گے
ڈاکٹر عباس نے کہا: وعلیکم سلام۔ آپ کیسی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ، خیریت سے ہوں، امید ہے آپ کے مزاج بمعہ اہل خانہ اچھے ہوں گے
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2007 #946 اللہ کا کرم ہے۔ اداسی بھی دور ہو ہی جائے گی انشاء اللہ میں بھی اتنے دن اداس رہا، پر اداسی کبھی ساتھ نہیں نبھا پاتی، یہی اس کی خوبی ہے
اللہ کا کرم ہے۔ اداسی بھی دور ہو ہی جائے گی انشاء اللہ میں بھی اتنے دن اداس رہا، پر اداسی کبھی ساتھ نہیں نبھا پاتی، یہی اس کی خوبی ہے
عمر سیف محفلین جولائی 11، 2007 #947 اُداسی تو ابھی کچھ دن رہے گی پھر انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا اب قیصرانی ہی۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2007 #949 سوری ضبط، میں نے ایک بریک لے لی، دیر سے جواب اس لئے لکھا آپ کی بات درست ہے۔ اداسی رکتی بھی نہیں اور جاتی بھی جاتے جاتے ہی ہے انشاء اللہ آپ بھی جلد ہی نارمل ہو جائیں گے
سوری ضبط، میں نے ایک بریک لے لی، دیر سے جواب اس لئے لکھا آپ کی بات درست ہے۔ اداسی رکتی بھی نہیں اور جاتی بھی جاتے جاتے ہی ہے انشاء اللہ آپ بھی جلد ہی نارمل ہو جائیں گے
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 12، 2007 #954 السلام علیکم فرذوق کیا حال ہیں چھوٹے بھائی۔۔۔ خیریت سے ہیں؟ بہت دن بعد آئے ہیں یہاں۔۔۔ ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔
السلام علیکم فرذوق کیا حال ہیں چھوٹے بھائی۔۔۔ خیریت سے ہیں؟ بہت دن بعد آئے ہیں یہاں۔۔۔ ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔
ثناءاللہ محفلین جولائی 12، 2007 #959 سیدہ شگفتہ نے کہا: ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شگفتہ جی ایک بات بتائیں کہ آپ نے یہ خبر نکالی کیسے ؟؟؟ اور یہ محفل کا سارا ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے پہلے پتا چل جاتا تھا کہ کون کون صاحبات و صاحبان آن لائن ہیں اب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شگفتہ جی ایک بات بتائیں کہ آپ نے یہ خبر نکالی کیسے ؟؟؟ اور یہ محفل کا سارا ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے پہلے پتا چل جاتا تھا کہ کون کون صاحبات و صاحبان آن لائن ہیں اب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 12، 2007 #960 پاکستانی نے کہا: الحمداللہ سیدہ شگفتہ جی، آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پاکستانی بھائی میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ بس پاکستان کے حوالے سے یہاں فورم پر کچھ اراکین کے پیغامات پڑھ کر دل بہت افسردہ ہے اور اتنی اموات کئی سالوں سے دیکھتے آنا
پاکستانی نے کہا: الحمداللہ سیدہ شگفتہ جی، آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پاکستانی بھائی میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ بس پاکستان کے حوالے سے یہاں فورم پر کچھ اراکین کے پیغامات پڑھ کر دل بہت افسردہ ہے اور اتنی اموات کئی سالوں سے دیکھتے آنا