کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
اور آپ کے بعد میں
smile1.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ جی ایک بات بتائیں کہ آپ نے یہ خبر نکالی کیسے ؟؟؟
اور یہ محفل کا سارا ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے پہلے پتا چل جاتا تھا کہ کون کون صاحبات و صاحبان آن لائن ہیں اب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم

ثناء اللہ بھائی۔۔۔ جویریہ سے ہی معلوم ہوا اور میں نے جویریہ سے اجازت لے کر یہ خبر بلا تاخیر یہاں شیئر کر لی ۔

جی ہاں اپگریڈ کے بعد آہستہ آہستہ مانوسیت ہوتی جا رہی ہے سیٹ اپ سے
 

محمد وارث

لائبریرین
وہ تو مصروف ہونگی، مبارکبادیاں اور دعائیں سمیٹنے میں :d فی الحال تو میں حاضر ہوگیا ہوں۔

اب کوئی خفیہ
 

محمد وارث

لائبریرین
جی ابھی تک تو ہوں

ع - ہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں‌ تو خدا بھی ہے (اکبر الٰہ آبادی)

ضبط صاحب یا قیصرانی صاحب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top