کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
بابا جانی السلام علیکم۔

کیا بات ہے بابا جانی فرصت نہیں ملتی آنے کی یا نیٹ گڑبڑ ہے؟

آپ کیسے ہیں بابا جانی؟
 

الف عین

لائبریرین
جوجو تم آن لائن ہو کیا۔ پتہ نہیں چلتا۔ ہاں گھر میں نیٹ کل رات بہت دن بعد کچھ دیر کے لیے آیا اور پھر غائب۔۔ یوں تو اکیلا ہوں تو رات کو ایک ایک بجے تک بھی آن لائن رہ سکتا ہوں۔ آج کل تو ممی بیٹی کیلی فورنیا میں ساتھ ساتھ ہیں نا۔۔ دفتر میں بھی کبھی کبھی انتر نیٹ گڑ بڑ کر جاتا ہے۔
جوجو۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
اوہ آنٹی امریکہ چلی گئی ہیں بابا جانی۔ کب تک واپسی ہوگی۔

اور اگر آنٹی نہیں تو اس کا مطلب نہیں کہ رات گیے تک کام کریں۔ آپ آرام زیادہ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو میں ہوں۔ دن کا مسافر۔ لیکن تھوڑی دیر میں رات کے راہی شمشاد پھر یہاں آئیں گے۔ پتہ کہاں چلتا ہے کہ کون کون آن لائبن ہے؟

اعجاز بھائی ہر رکن کے ناک کے آگے ایک چھوٹا سا دائرہ ہے۔ اگر وہ روشن نظر آئے تو سمجھ لیں کہ رکن آن لائن ہے، بصورت دیگر آف لائن۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top