کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اس وقت تو میں ہوں۔ دن کا مسافر۔ لیکن تھوڑی دیر میں رات کے راہی شمشاد پھر یہاں آئیں گے۔ پتہ کہاں چلتا ہے کہ کون کون آن لائبن ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام حمزہ بیٹا۔ میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہوحمزہ؟
حمزہ اصلی والی پھوپھو کہاں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top