کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں مگر یہاں رات کے 11:42 بج رہے ہیں بہت نیند آرہی، کچھ دیر میں سو جاؤں گا
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تقریباً رات ایک بجے واپس آیا ہوں گھریلو ڈیوٹی کر کے، تب کہیں جا کے کھانا ملا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
آئسکریم مل جائے تو کیا ہی بات ہو۔

ہمارے یہاں شلجم پالک گوشت ساتھ پکتا ہے۔
آپ لوگ پالک شامل نہیں کرتے کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں شلجم گوشت یا پھر پالک گوشت پکاتے ہیں شلجم پالک گوشت نہیں پکاتے۔

آئسکریم مل جائے گی اس میں کیا مشکل ہے۔ یہ لیجیے حاضر ہے۔

20080430-baskinrobbins.jpg
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو آپ نے آئسکریم کی خواہش کو مزید بڑھادیا۔

ویسے کیسے ہیں آپ، گھر میں سب کیسے ہیں، کیا ہورہا ہے آج کل اور کوئی نئی تازہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ادھر ہی ہوں، یہ بتائیں کہ آپ کہاں ہیں؟

مصروفیات کیا اتنی بڑھا لی ہیں کہ محفل کے لیے چند لمحے بھی نہیں ملتے۔
 

فہیم

لائبریرین
بس جناب مصروفیات تو واقعی آج کل زیادہ ہوچلی ہیں۔
جبکہ ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تمہیں نوید کا شادی کے بعد جو بننا ہے، اس کی اتنی کیوں فکر ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، کچھ دیر پہلے حاضر ہوا ہی تھا کہ 10 بجے لائٹ چلی گئی اب آئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے جلد ہی آ گئی ہے۔ کراچی میں تو سُنا ہے 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ شروع ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
کراچی میں اسلام آباد کے مقابلے میں کم لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے جناب کہنے کو زیادہ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top