کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں
فہیم بھائی کیسے ہیں آپ اور کہاں ہیں آج کل

وعلیکم السلام۔
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک۔
آپ کیسے ہیں اور ہم کہیں نہیں ہیں بھئی ابھی کل پرسوں بھی آپ کی موبائل سے اپلوڈ شدہ تصاویر دیکھ رہے تھے
لیکن ان پر کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی ہمیں تو کوئی بات نہ ہوسکی آپ سے وہاں:)
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں تو بہنؤں نے ہی فکر مند ہونا ہے آپ کو کیا آپ نے کر لی ہے نا:rolleyes:
آج بھی ایک بھائی کی شادی کا ولیمہ کھا کے آئی ہوں۔

اچھا تو تم صرف ولیمے کے چاول کھانے کی حد تک ہمدرد ہو، بعد میں بھلے ہی کچھ بھی ہوتا رہے۔

میری شادی تو زبردستی ہو گئی تھی۔ ورنہ میں اتنی جلدی کہاں پھنسنے والا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک۔
آپ کیسے ہیں اور ہم کہیں نہیں ہیں بھئی ابھی کل پرسوں بھی آپ کی موبائل سے اپلوڈ شدہ تصاویر دیکھ رہے تھے
لیکن ان پر کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی ہمیں تو کوئی بات نہ ہوسکی آپ سے وہاں:)

کیوں بھئی آپ کو ان کی تصویر پر کمنٹ کرنے سے کس نے منع کیا تھا؟
 
mfdarvesh

محفلین
ابھی یہ حال ہے تو آئندہ آنے والی گرمی میں کیا ہو گا؟ :eek:

گرمیوں میں 6 گھنٹے آئے گی
گجرات میں سر شام ایک دوست سے بات ہو رہی تھی وہ کہہ رہا تھا کہ آج کل صرف چند گھنٹے کے لیے بجلی آرہی، یو پی ایس بھی چارج نہیں ہوتا اب جنریٹر لینا پڑے گا
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے سُنا ہے یو پی ایس صرف ٹیوب لائیٹس کے لیے اچھا ہے۔ پنکھے اس سے خراب ہو جاتے ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک۔
آپ کیسے ہیں اور ہم کہیں نہیں ہیں بھئی ابھی کل پرسوں بھی آپ کی موبائل سے اپلوڈ شدہ تصاویر دیکھ رہے تھے
لیکن ان پر کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی ہمیں تو کوئی بات نہ ہوسکی آپ سے وہاں:)
اجازت تو تب ہوگی جب آپ مجھے اپنے دوستوں میں شامل کریں گے کیونکہ میں نے پہلے والا آئی ڈی استعمال کرنا بند کردیا تھا اب نیا استعمال کرتا ہوں
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا تو تم صرف ولیمے کے چاول کھانے کی حد تک ہمدرد ہو، بعد میں بھلے ہی کچھ بھی ہوتا رہے۔

میری شادی تو زبردستی ہو گئی تھی۔ ورنہ میں اتنی جلدی کہاں پھنسنے والا تھا۔
جی نہیں چاول تھے ہی نہیں وہاں۔

اب کیا فائدہ پچھتانے کا:rolleyes:
 
mfdarvesh

محفلین
میں نے سُنا ہے یو پی ایس صرف ٹیوب لائیٹس کے لیے اچھا ہے۔ پنکھے اس سے خراب ہو جاتے ہیں۔
پنکھے چلتے ہیں، ٹیوب کے مقابلے میں انرج سیور زیادہ اچھا چلتے ہیں، البتہ نئے پنکھے یو پی ایس پہ خوب چلتے ہیں کیونکہ پرانے پنکھے بجلی زیادہ کھاتے ہیں،
Homage اور کچھ دوسری کمپنیاں اچھے یو پی ایس بنا رہی ہیں ان کی وارنٹی بھی ہوتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین

mfdarvesh

محفلین
یعنی کے اپنے اخیتارات کا استعمال
اور جہاں آپ ہوتے ہیں وہاں کچھ خاص مسئلہ بھی نہیں ہے بلکہ عام سی بات ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top