کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آئس کریم بھیج تو دوں لیکن وہاں پہنچتے پہنچتے گرم شربت میں تبدیل ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ آج کیسے بھول پڑے؟ کیا حال ہے؟ کہاں ہو، ذرا فون نمبر تو ذپ کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کہاں ہونا ہے سرکار وہیں ہیں غم دنیا میں جہاں چھوڑا تھا کبھی سب نے میرا نمبر وہی ہے شمشاد بھائی :rolleyes:

جناب ایک دفعہ نمبر پھر سے ذپ کر دیں، میرا فون ٹوٹ گیا تھا اس کے ساتھ ہی اس میں جتنے نمبر تھے وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
آج کو عبداللہ بھائی بھی دکھ رہے ہیں، خوش آمدید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top