کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میم نون صاحب السلام علیکم

فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی خیر سے۔

چلیں اب جب آ ہی گئے ہیں تو میرے دستخط پر ایک نظر ڈالیں اور اپنی جیب ڈھیلی کریں۔ آہو۔
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں، نوید کم کم نظر آرہے ہیں آج کل

درویش بھائی تو پھر موقع پا کر آ نکلتے ہیں، یہ میم نون کسی ایسے موڑ پر تھے جہاں ترجیحات بدل جاتی ہیں، مجھے تو خطرہ سا محسوس ہو رہا ہے۔

یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی، درویش بھائی بھی غائب ہیں اور نوید تو ہیں ہی غائب۔

میم نون صاحب السلام علیکم

فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی خیر سے۔

چلیں اب جب آ ہی گئے ہیں تو میرے دستخط پر ایک نظر ڈالیں اور اپنی جیب ڈھیلی کریں۔ آہو۔

السلامُ علیکم اور و علیکم السلام

غیر حاضری کے لئیے معذرت :noxxx:

آجکل مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں، اس لئیے کم ہی حاضر ہو پا رہا ہوں، وقت ملنے پر انشاء اللہ مکمل تفصیل سے لکھوں گا۔

جی شمشاد بھائی اسکا بالکل پڑھا ہے لیکن چند دن کی مہلت دیں، انشاء اللہ ہم بھی اپنا حصہ ڈالیں گے۔

اور آپ سب کیسے ہیں؟
 

میم نون

محفلین
بھائی آگیا ہے اس لئیے میں چلا، اب انشاء اللہ کوشش ہو گی کہ اس احتتام ہفتہ کو آ سکوں۔

والسلام،
 

شمشاد

لائبریرین
میں خالی ہاتھ آتا ہوں لیکن جاتا تو خالی ہاتھ نہیں ناں۔ کچھ نہ کچھ لیکر ہی جاتا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ہاں میری سالگرہ تو قریب ہی ہے 10 جولائی کو:)
ایک مہینہ اور تین دن باقی ہیں۔
کیوں آپ نے مجھے تحفہ بھجوانا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top