کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے گھریلو کاموں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں بہت کام کرتی ہے، 24 گھنٹوں میں 26 گھنٹے کام ہی تو کرتی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

حاضر تو میں بھی ہوں لیکن اس دھاگے پر حاضریاں بہت کم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی، درویش بھائی بھی غائب ہیں اور نوید تو ہیں ہی غائب۔
 

پپو

محفلین
السلام علیکم
سسٹم میں خرابی ہوگئی اس لیے حاضر نہ ہوسکا آج کی حاضری لگاد ی جائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top