کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صبح تو خیر اب نہیں رہی، پھر بھی میں آ ہی گیا ہوں۔
خرم تمہارے یہاں موسم کیسا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو شاباش میرا کام تو نہیں کیا، ان کا تو کرا دو، خالی خولی کیوں، تمہیں واگ پھڑائی میں کچھ نہ کچھ مل ہی جائے گا۔

السلامُ علیکم،

میری حاضری بھی لگا لیں، کل شام کو تو وقت ہی نہیں ملا حاضر ہونے کا۔

جی بالکل واگ پھڑائی بھی ملے گی اور چھوہارے بھی :grin:
السلام علیکم
اس بھی کا م نہیں بننے والا کوئی:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
موسم تو اچھاہے ابھی تک شام کو سردی محسوس ہوتی ہے
اور ہماری کوئی چھٹی نہیں ہے ہم کام کام کام اور بس کام کرتے ہیں
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، آج مجھے وقت ملا ہے، محفل پہ آنے کا،
شمشاد بھائی، کوئی ایسا طریقہ ہے کہ بندہ کسی بھی دھاگے اپنے پوسٹ کیے ہوئے مواد تک پہنچ جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی پہچان پر کلک کریں، ایک چھوٹی سی کھڑکی کھلے گی، اس میں “View Forum Posts“ پر کلک کریں، تو آپ کے تمام مراسلوں کی فہرست سامنے آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس میں نے جو کہہ دیا۔ :rolleyes:
ویسے احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟

تمہارا کہنا بھی بس “یوسف رضا گیلانی“ کا فرمان ہے کیا ؟

احتجاج اس لیے ہو رہا ہے کہ تم ان کی مدد نہیں کر رہیں۔ ذرا “نیا شادی دفتر“ والے دھاگے میں جاؤ اور کوئی تصویر پسند کر کے ان کی مدد کرو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہارا کہنا بھی بس “یوسف رضا گیلانی“ کا فرمان ہے کیا ؟

احتجاج اس لیے ہو رہا ہے کہ تم ان کی مدد نہیں کر رہیں۔ ذرا “نیا شادی دفتر“ والے دھاگے میں جاؤ اور کوئی تصویر پسند کر کے ان کی مدد کرو۔
میں گئی تھی وہان پر مجھے کوئی لڑکی نہیں ملی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں لڑکی نہیں ملی، یہ کیسے ہو سکتا ہے، وہ شادی کی خواہشمند خواتین کہاں گئیں، کہیں نوید اور درویش صاحبان نے مل کر انہیں اغوا تو نہیں کروا دیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ وہ دونوں تمہیں دو دو اینٹیں اور دو دو پتھر بھجوا دیں۔ پھر بیٹھی بجاتی رہنا اینٹ سے اینٹ اور پتھر سے پتھر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top