کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
بس شمشاد بھائی کراچی اور خیبر پختونخواہ کی طرف نہیں گیا اس لیے سلامت ہوں الحمد للہ
بس وقتا فوقتا آتا رہا ہوں
تقریبا ایک سال بعد کچھ ریگولر ہونے کی کوشش کررہا ہوں ان شاء اللہ
پچھلے سال شادی کے بعد کچھ مسائل کی وجہ سے کافی ڈسٹرب ہوگیا تھا اس لیے محفل میں زیادہ نہ شریک ہوسکا۔
 

نیلم

محفلین
عید میلاد النبیۖ ♥ صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥ مبارک

الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے:)
 

mfdarvesh

محفلین
مجھے کیسے پتا ہو میں کوئی نستور جن تھوڑی ہوں لالہ:)

ہو بھی نہیں سکتیں، ہاں بل بتوڑی چڑیل ہو سکتی ہیں

لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے:)

ماشااللہ، ابھی آپ کون سا پھول ارشاد فرماتی ہیں :)
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میری بھی دن کی حاضری لگا لیں۔
آجکل شام کو حاضری نہیں دے رہا کیونکہ گھر میں کمپیوٹر پر کچھ دوسرے کام کر رہا ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top