کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 25, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
    الحمداللہ ۔ سب خیریت ہے ۔ آپ سنائیں ۔ مزاج کیسے ہیں ؟

    غائب رہنے کی وجہ مصروفیت اور محفلین کا غائب ہونا ہے ۔

    باجو اور فہیم دونوں فیس بک پر آتے رہتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری آج کی یہاں کی حاضری۔

    زین سے بہت دنوں کے بعد یہاں ملاقات ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  4. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    “پینگ“ پر کب جھولی تھیں آخری بار ، ناعمہ کچھ یاد ہے ؟ اور جی آداب بھی عرض ہے۔
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    اچھا ہوں بلکہ کافی اچھا ہوں ۔ ہمم تو لگتا ہے فیس بک کا چکر لگانا پڑے گا۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری طرف سے بھی سلام دعا لکھ دیجیئے گا۔ کہ میں اپنا فیس بک کا اکاؤنٹ ہی ختم کر دیا ہوا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم !
    کیسے ہیں سب ۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    میں اچھا ہوں
    آپ سنائیں خیریت سے ہیں؟
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محفلین

    مراسلے:
    60
    سب کی خدمت میں سلام
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج تو بڑی بڑی ہستیاں اس دھاگے پر آئی ہیں۔ خوش آمدید۔
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    کتنے بدتمیز ہیں سب کے سب جو ابھی تک فیس بک کا ااستعمال کرتے ہیں
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خیر تو ہے ، آج صبح ناشتہ کس چیز کا کیا تھا؟ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ صبح صبح کسی سے ڈانٹ پڑی ہو۔
     
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    چار پانچ ماہ ہو گئے جب پارک گئی تو جھولا جھولایا تھا:)
    اور پھر گھرآ کے نیند بھی نہیں آتی تھی تھکن سے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمہاری تو ہر بات ہی اُلٹی ہے۔ تھکن سے اور بھی زیادہ نیند آنی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    السلام علیکم یا اہل محفل “ اوہ کی حال ہوگیا جئےےےے“
     
  16. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    و علیکم سلام، ، کہاں غائب ہیں اب یہ نہ کہیے گا کہ یورو کا کوئی چکر نہیں :) اور میری بھتیجی کا سنائیں اچھی ہے نا ۔
     
  17. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    یورو کا واقعی کوئی چکر نہیں کہ یورو ہمارے چکر میں آتا ہی نہیں خیر آپ سنائیں سب خیریت ہے ناں ہماری بھابھی اور انکے ساس سسر کیسے ہیں ؟ آپکی بھتیجی بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔۔۔۔
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,856
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم
    تمام ارکان محفل کو ۔۔۔
     
  19. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    و علیک سلام وجی
     
  20. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    الحمد للہ ، سبھی اچھے ہیں ۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر