کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سلام محلفین ۔
کیسے مزاج ہیں سبھوں کے۔
لالہ جی واپسی ہو گئی یا اب تک راجہ بازار کے چکر لگ رہے ہیں ۔
زین برادر کہاں غائب ہیں ۔
بوچھی و فہیم کی کوئی خبر ؟
غائب پوئے ممبران میں سے کسی کی کوئی خبر ہوا کرے تو یہاں ضرور بتایا کریں۔
وعلیکم السلام
الحمداللہ ۔ سب خیریت ہے ۔ آپ سنائیں ۔ مزاج کیسے ہیں ؟

غائب رہنے کی وجہ مصروفیت اور محفلین کا غائب ہونا ہے ۔

باجو اور فہیم دونوں فیس بک پر آتے رہتے ہیں ۔
 
طالوت

محفلین
وعلیکم السلام
الحمداللہ ۔ سب خیریت ہے ۔ آپ سنائیں ۔ مزاج کیسے ہیں ؟

غائب رہنے کی وجہ مصروفیت اور محفلین کا غائب ہونا ہے ۔

باجو اور فہیم دونوں فیس بک پر آتے رہتے ہیں ۔

اچھا ہوں بلکہ کافی اچھا ہوں ۔ ہمم تو لگتا ہے فیس بک کا چکر لگانا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی سلام دعا لکھ دیجیئے گا۔ کہ میں اپنا فیس بک کا اکاؤنٹ ہی ختم کر دیا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
خیر تو ہے ، آج صبح ناشتہ کس چیز کا کیا تھا؟ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ صبح صبح کسی سے ڈانٹ پڑی ہو۔
 
طالوت

محفلین
و علیکم سلام، ، کہاں غائب ہیں اب یہ نہ کہیے گا کہ یورو کا کوئی چکر نہیں :) اور میری بھتیجی کا سنائیں اچھی ہے نا ۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
و علیکم سلام، ، کہاں غائب ہیں اب یہ نہ کہیے گا کہ یورو کا کوئی چکر نہیں :) اور میری بھتیجی کا سنائیں اچھی ہے نا ۔

یورو کا واقعی کوئی چکر نہیں کہ یورو ہمارے چکر میں آتا ہی نہیں خیر آپ سنائیں سب خیریت ہے ناں ہماری بھابھی اور انکے ساس سسر کیسے ہیں ؟ آپکی بھتیجی بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔۔۔۔
 
الحمد للہ ، سبھی اچھے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top