کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
وعلیکم آداب ۔۔ کیسی ہیں آپ ؟ میں بہت ٹائیم بعد ائی محفل پر تو باجو اور آپ کی پوسٹس کو مس کیا ۔۔ آتی رہا کریں آپ ۔۔:)
 

زین

لائبریرین
گڈ!
ناعمہ بہن اور شاکر بھائی کیسے ہیں؟؟
آپ کے رزلٹ کا کیا بنا؟
میرے ایف اے میں 58 فیصد مارکس آئے ۔ ظالموں نے مطالعہ پاکستان کے پیپر میں پچاس میں سے صرف اکیس نمبر دیئے ہیں حالانکہ باقی پیپروں سے بہت بہتر دیا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top