کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فہیم آج کے میچ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ حالانکہ پاکستان نے آج ایک لمبے عرصے کے بعد آسٹریلیا سے کوئی میچ جیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلئیے ٹھیک ہے آپکو میں کسی روز فرصتُ سے بھیج دیتی ہوں مجھے امریکہ سے واپس آ لینے دیں ۔ ۔
اپنا اکاونٹ نمبر ۔۔ بینک شینک مجھے بھیج دیں ۔۔۔
ویسے ابھی پورا ایک دن باقی ہے ۔۔ کیا معلوم جیت میری ہوجائے ۔۔ بازی الٹنے مین دیر کتنی لگتی ہ ے ؟:battingeyelashes:

تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا یا خوشی آپا کا نام ہے۔ اب مجھے یہ بتانا ہے کہ کس کا نام ہے۔
 

خوشی

محفلین
کیاااااااااااااااااااااااا
مجھے اس پیغام کی سمجھ نہیں آئی میرا نام کہاں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:confused:
 

زین

لائبریرین
میں بارہ بجے سے دھاگے چھان مار رہا ہوں تو پتہ تو ہوگا ناں ۔ آپ اور میری طرح باجو اور شماد بھائی کی بھی شرط لگی ہے ۔

میں تو اکثر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ہی سوتا ہوں ۔ تب تک محفل پر آن لائن رہتا ہوں
 

خوشی

محفلین
اچھا مگر لکھتے کیوں کم ھیں، شرط کی بات مت کریں مجھے غصہ آجائے گا پوری تو کی نہیں فاہدہ کیا یاد دلانے کا
 

زین

لائبریرین
سب آف لائن ہوتے ہیں تو لکھنے کا فائدہ کیا؟؟
شرط حرام ہے ، ہے ناں باجو؟؟؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر میچ کا وقت ہو رہا ہے اور مجھے ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا ہے۔

ادھر فہیم ظفری سے ملنے جا رہے ہیں۔ فہیم یہ تو بتایا ہی نہیں کہ وینو کون سا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
اور ہم واپس پدھار گئے۔
ایک یادگار ملاقات کے بعد۔
ملاقات مختصر لیکن بہت ہی زبردست رہی۔

ابوشامل صاحب اور مغل صاحب شرکت نہ کرسکے۔
ہمارے علاوہ شعیب بھائی اور عمار نے شرکت کی۔
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممم،
اردو محفل سے یاد آیا کہ,
ملاقات میں سب نے متفّقہ طور پر ہمیں یعنی فہیم کو اردو محفل کا انسائیکلو پیڈیا کرار دے دیا:p
 

فہیم

لائبریرین
چاہیں تو ان چند پیغامات کو الگ کرکے ملاقات یا کسی دوسرے نام سے الگ تھریڈ بنادیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top