کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہمممم
ویسے تو فہد بھائی، شعیب بھائی اور عمار میں سے بھی کوئی نہیں آتا۔
یہ سب بلاگر ہیں۔
اس میں صرف اکلوتا میں یہ اردو ویب یا محفل والا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
ہمممم
ویسے تو فہد بھائی، شعیب بھائی اور عمار میں سے بھی کوئی نہیں آتا۔
یہ سب بلاگر ہیں۔
اس میں صرف اکلوتا میں یہ اردو ویب یا محفل والا ہوں۔

اچھا ہے نا اکلوتے ہو ۔۔ قدر زیادہ ہوتی ہے اکلوتوں کی ۔
doll.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو میرے پچاس پونڈ تیار رکھیں، بس ایک دن باقی ہے۔

جی جانتی ہوں :noxxx:
ویسے آج میں نے درس سناُ ہے بڑا دل لگا کے ۔۔۔ تو اُس میں کہہ بتارہے تھے کہ مسلمان شرطیں نہیں لگاتے
شرط لگانا حرام ہے ۔۔۔
fear.gif

اور جس کو نا پتا ہو اور وہ غلطی سے لگا بیٹھا ہو تو اُسے چاہئیے فورا کینسل کردے اور آئیندہ نا لگانے کی توبہ توبہ کرلے ۔ ۔ ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ درس آج ہی سننا تھا کیا؟ لیکن ایک بات بتا دوں کہ یکطرفہ لگا سکتے ہیں۔

آئندہ سے بالکل بھی نہیں لگائیں گے۔
 
تو آپ شرط منسوخ کر کے اب تحفہ سمجھ کر دے دیں ناں۔
 
تیشہ

محفلین
یہ درس آج ہی سننا تھا کیا؟ لیکن ایک بات بتا دوں کہ یکطرفہ لگا سکتے ہیں۔

آئندہ سے بالکل بھی نہیں لگائیں گے۔

کیا بتاؤں جب سے سناُ ہے شرط لگانا حرام ہے بس میں تو ڈر گئی ہوں
animated029.gif
کسی پل چین نہیں آرہا سوتی ہوں تو خوف کے مارے آنکھ کھل جاتی ہے یااللہ میں نے کتنا بڑا گناہ کردیا ہے یہ شرط لگانے والا ۔ ۔ اللہ معافی دے سب کو ۔ ۔
01fear.gif

آپ بھی بھول جائیے ۔۔ میں بھی بھول جاتی ہوں ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو روندو، ضروری تو نہیں کہ تحفہ صرف سالگرہ پر ہی دیا جاتا ہے۔

اور سالگرہ بھی تو نہیں منایا کرتے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو روندو، ضروری تو نہیں کہ تحفہ صرف سالگرہ پر ہی دیا جاتا ہے۔

اور سالگرہ بھی تو نہیں منایا کرتے۔

چلئیے ٹھیک ہے آپکو میں کسی روز فرصتُ سے بھیج دیتی ہوں مجھے امریکہ سے واپس آ لینے دیں ۔ ۔
اپنا اکاونٹ نمبر ۔۔ بینک شینک مجھے بھیج دیں ۔۔۔
ویسے ابھی پورا ایک دن باقی ہے ۔۔ کیا معلوم جیت میری ہوجائے ۔۔ بازی الٹنے مین دیر کتنی لگتی ہ ے ؟:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top