ظفری نے لندن بھی آنا ھے مگر کیوں ں ں ں ں ں ں ں ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہاں کس سے ملاقات کرنی ھےےےےےےےےےےےےے؟ میں تو انڈیا جا رہی ہوں یہ خبر سنتے ہی![]()
کہا تو ظفری نے یہی ہے کہ جون میں پاکستان جارہا ہوں زندگی رہی تو لندن آکے ملتا ہوں ۔ ۔
اب آگے کا نہیں پتا ۔۔
ظفری نے لندن بھی آنا ھے مگر کیوں ں ں ں ں ں ں ں ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہاں کس سے ملاقات کرنی ھےےےےےےےےےےےےے؟ میں تو انڈیا جا رہی ہوں یہ خبر سنتے ہی![]()
میں نے وعدے کے مطابق نہ تو ظفری کو کچھ بتایا اور نہ ہی فہیم کو۔
بس مجھے نہیں پتہ، آپ میرے 50 پونڈ تیار رکھیں۔

ظفری نے لندن بھی آنا ھے مگر کیوں ں ں ں ں ں ں ں ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہاں کس سے ملاقات کرنی ھےےےےےےےےےےےےے؟ میں تو انڈیا جا رہی ہوں یہ خبر سنتے ہی![]()
ملاقاتیوں میں کون کون شامل ہے؟
وہی احباب جن کا پیچھے ذکر کیا،
فہد بھائی، شعیب بھائی، عمار اور میں۔
مغل صاحب بھی شاید شریک ہوجائیں۔
جی باجو ہم لوگوں کا ہی ٹولہ ہے۔