کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بھتیجی آئی ہوئی ہے اور ساتھ میں زین بھی ہے۔ یہ شاید اسی کی تاک میں رہتا ہے کہ یہ کب آئے، لیکن آج تو صلح صلح سے جواب دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر کوئی اپنے آپ کو شریف بچہ ہی کہتا ہے۔

آپ گپ شپ لگاؤ، میں تو جا رہا ہوں بستر پر۔ اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، پڑھائی کے سوا اور کوئی غم نہیں پالنا چاہیے، ہاں چاکلیٹ لیٹ ملنے کا غم ہو تو دوسری بات ہے۔
 

مدرس

محفلین
شمشاد بھائی ادھر ہی تھا لیکن میں چونکہ آنکھوں کا مریض ہوں یعنی کہ چشمہ لگاتا ہوں وہ بھی تقریبا 8 نمبر کا تو جب سے فورم اپ گریڈ ہو ا میری آنکھوں پر بوجھ پڑ رہا ہے فونٹ سائز کے چھوٹا ہو نے کی وجہ سے
اور کچھ میری پسندیدہ بلیو نوری تستعلیق فونٹ والی تھیم نظر نہیں آرہی اس لئے فورم پر آنے کا دل نہیں کر تا
میں اسی انتظار میں ہوں کہ فونٹ سائز بڑ ا ہو اورکو ئی اچھی سی تھیم بھی آجائے تو پھر ڈیرہ جمالیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top