کون ہے جو محفل میں آیا----------44

زین

لائبریرین
واہ! کیا چابکدستی ہے
ہم بھی اللہ کا کرم ہے بخیر ہیں ۔

فہیم بھائی کا یہاں ذکر ہورہا تھا ان سے کل فون پر بات ہوئی تھی وہ ایک ہفتے تک مزید مصروف رہیں گے ۔
 

خوشی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
صفحے کے نیچے دائیں ہاتھ دیکھیں، آپ کو کون آن لائن ہے انگریزی میں لکھا نظر آئے گا۔ اس کی بات کر رہا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں مزاج ؟
میں تو یہی ہوں۔ باقی بھی یہی کہیں ہوں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top