کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
لو جی کر لو گل۔۔۔۔ ابھی تک کوئی نہیں آیا ۔ میں پورا گھر گھوم آیا ہو،

چل بھئی فرذوق کوئی نہیں آنے والا یہاں ۔ یہ کچھ چیزیں ترتیب سے پڑی ہیں ان کو تو خراب کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

یہ کس کی آواز لگتا ہے کوئی آ گیا،،،
بھاگ لےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

فرذوق احمد

محفلین
لگتا باہر سڑک سے کوئی آواز آئی تھی ۔۔۔
خیر تو اپنا کام کر ،،، اُٹھا ساری چیزیں اور بکھیر دے

گھگکگککگکگکدگکدگکدگکگدگک گاھدگ اکگدالھدفلاھلاھچلاھفلالاھدا
الھدلاھلاھفلاھفلاھدلاھفلافلاھ
ادھگلاھدلقھدل

لو جی ساری محفل میں گند ڈال دیا :biggrin:

میں نے کہا تھا کہ اگر کوئی نہیں آئے گا تو ساری چیزیں بکھیر دونگا ،،، اب میں نے صفائی نہیں کرنی :biggrin:
 

زین

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہی ہوں۔

کوئٹہ میں آج کیا حالات ہیں؟
کوئٹہ میں آج فرقہ وارانہ ٹارگٹ‌کلنگ کے ایک واقعہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا گیا۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے شہروں میں لسانی و مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ و بم دھماکوں‌ کے واقعات میں 20 سے زائد لوگوں‌کو قتل کیا جاچکا ہے ۔
اب آپ اندازہ لگائیں شہر اور صوبے کے حالات کیسےہیں

وعلیکم السلام ۔زین کیا حال ہے آپ کا اور آپ کے شہر کا۔
ڈاکٹر صاحب ، گلا خراب ہے جس کی وجہ سے طبیعت ٹھیک نہیں :(

آپ کیسے ہیں ؟‌ بھابھی کی طبیعت اب کیسی ہے ؟‌
 

زین

لائبریرین
جب ہم خاموشی توڑیں گے ۔ اسمبلی میں قاتلوں کے لئے فاتحہ خوانی ہوتی ہے افسوس اس بات کا گزشتہ روز اسمبلی میں ایک اور قاتل کے لئے فاتحہ خوانی ہوئی اور وہ شخص‌ (وزیر تعیلم) بھی خاموش بیٹھا تھا جس کے بھائی کو اس قاتل کے بھائی نے قتل کیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
محترمہ تھی، پھر کوئی بات نہیں، آخر کو اس نے اپنے سُرخی پوڈر کا خرچہ بھی تو یہیں سے پورا کرنا ہے ناں۔
 
میں کون ہوتا ہوں کسی کو بری کہنے والا۔ بس کان اور گردن وغیرہ پر ہاتھ لگتا ہے تو تھوڑی دقت ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top