کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ

دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

یہ بتائیں عمر قید پر کب عملدرآمد شروع ہو رہا ہے؟
 

مدرس

محفلین
ابھی تو انتظار کی گھڑیاں اور بھی طویل ہوتی نظر آرہی ہیں‌
اللہ ہی خیر کرے
 

مدرس

محفلین
جی ہاں‌ سسرال والے مزید کچھ مال کما کر پھر شادی کرنے کے موڈ میں ہیں‌حالانکہ میں‌نے سمجھا یا بھی ہے
لیکن پتہ نہیں‌ذہن پر کیا سوار کرلیا
بہر حال دعا کی درخواست ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top